?️
کراچی (سچ خبریں) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی درپیش چیلنجز صرف نعروں سے نہیں خدمت کے جذبے سے حل ہوں گے۔
کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ ہمیشہ سے علم، برداشت اور ثابت قدمی کی سرزمین رہا ہے، وادی سندھ کی تہذیب سے لیکر جدید کراچی تک اس مٹی نے مفکرین، معالجین اور مصلحین پیدا کیے۔
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کوآج بھی صحت کےشعبےمیں سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، زچہ و بچہ کی اموات، غذائی قلت، موسمیاتی تبدیلیوں پیدا بیماریاں کا سامنا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا مزید کہنا تھا کہ درپیش چیلنجز صرف نعروں سے حل نہیں ہوں گے، آپ کی مہارت، اخلاق اور ضرورت کے وقت خدمت کے جذبے سے حل ہوں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہماری زمین فروخت کے لئےنہیں:یوکرین
?️ 21 نومبر 2025ہماری زمین فروخت کے لئےنہیں:یوکرین یوکرین کے نائب مستقل نمائندے نے اقوام
نومبر
دورہ چین کے دوران اہم تعمیری، مفید بات چیت ہوئی، وزیر اعظم
?️ 23 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا
اکتوبر
فرانسیسی شہروں میں اسٹریٹ لائٹنگ میں کمی
?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں: فرانسیسی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ملک
دسمبر
پنجاب کا بجٹ تاریخ ساز ہے:وزیر اعلی
?️ 14 جون 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی
جون
ڈالر کی قدر میں اضافے کے سبب بینک ڈالر فروخت کرنے سے گریزاں
?️ 26 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) بینکنگ ذرائع نے کہا ہے کہ شرح مبادلہ
نومبر
عرب حکام نکاراگوا سے ہی کچھ سیکھ لیں
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: نکاراگوا کی وزارت خارجہ نے فلسطین کی حمایت میں صہیونی
اکتوبر
جولانی کے دہشت گردوں کے ہاتھوں درجنوں افراد کا قتل عام
?️ 26 جنوری 2025سچ خبریں:ذرائع نے شام کے شہر حمص میں دہشت گرد تنظیم ہیئت
جنوری
طالبان حکومت کی اہم ترین شخصیات
?️ 6 ستمبر 2021سچ خبریں:طالبان کی جانب سے نئی حکومت بنانے کی کوشش نے اس
ستمبر