مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش ہے: فواد چوہدری

شہباز اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ سے متعلق فواد چوہدری کا اہم بیان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مغربی ممالک میں آئے دن اسلامو فوبیا کے  بڑھتے واقعات کو دیکھتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے  اور کہا ہے کہ  ایسے واقعات کے روک تھام کیلئے موثراقدامات اٹھائے جانا ضروری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ، اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اپنے پیغام میں کہا کہ کینیڈا میں چند ہفتے قبل ایک پاکستانی فیملی کو نسل پرستانہ حملےمیں شہیدکیا گیا۔

ان کا کہنا تھا  کہ اب دوبارہ کینیڈا کے شہر سسکٹون میں ایک اور شہری کاشف پرانتہاپسندوں نے خنجروں سے حملہ کیا ہے، مغربی معاشرے میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش ہے، امید کرتے ہیں ایسےواقعات کے روک تھام کیلئےموثراقدامات اٹھائے جائیں گے۔

یاد رہے کینیڈا کے شہر سسکٹون میں دو چاقو بردار افراد نے حملہ کرکے پاکستانی نژاد کاشف کو شدید زخمی کردیا تھا، اور اس کی داڑھی بھی کاٹ دی تھی ، جس پر شہر کے میئر نے واقعہ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اورانصاف فراہم کرنے کی یقینی دہانی کرائی

سسکاٹون کے میئر کا کہنا تھا کہ واقعے پر صدمے میں ہیں، نسل پرستی، اسلاموفوبیا یا کسی بھی قسم کے امتیازی سلوک کے خلاف تحقیقات اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کی ضرورت ہے۔

مشہور خبریں۔

آرمی چیف کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

?️ 22 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی

ٹرمپ کی جانب سے کیوبا کے خلاف امریکی تجارتی پابندیوں میں ایک سال کی توسیع 

?️ 25 اگست 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں

اسرائیل جنگ بندی کے بدلے قیدیوں کی رہائی کے لیے بے تاب

?️ 16 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی اور امریکی ذرائع کے قریبی ذرائع نے اطلاع دی ہے

ہالینڈ کی عوام کے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: ہالینڈ کے شہر یوٹریکٹ میں سینکڑوں افراد نے غزہ میں

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری

?️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں:سرزمین فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک میں قیدیوں، زخمیوں اور شہداء

سینئر ججز کی ججوں اور بیوروکریٹس کی پروموشن میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کی مخالفت

?️ 22 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) عدلیہ کے دو سینئر ججز نے ججز

دنیا میں اسرائیل کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

?️ 17 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے

غزہ کی پٹی میں آباد کاری کے لیے انتہا پسند صہیونیوں کا نیا تصور

?️ 2 فروری 2024سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حکومت اور مزاحمتی گروپوں کے درمیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے