?️
اسلام آباد (سچ خبریں) حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کے 95 روز بعد بھارتی دعوی بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے۔
تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کے 95 روز بعد پاکستانی طیارے گرانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہے، یہ دعوی بھارت کی مزید جگ ہنسائی کا باعث بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ مزید جھوٹ کو جنم دیتا ہے، بھارتی سرکار کا دعوی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
ذرائع کے مطابق ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ خواجہ آصف کی نواز شریف سے معمول کی سیاسی ملاقات تھی، فی الحال 27 ویں ترمیم پر کوئی مشاورت نہیں ہو رہی، آئینی ترمیم کی ضرورت پڑی تو اتفاقِ رائے سے کریں گے۔ اُن کا کہنا ہے کہ حکومت کو پی ٹی آئی سے کوئی خطرہ نہیں، پی ٹی آئی عوامی طاقت کھو چکی ہے، عمران خان کی انتخابی عمل سے کنارہ کشی جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔
عرفان صدیقی نے یہ بھی کہا کہ یومِ آزادی کو احتجاجی رنگ دینا بھی 9 مئی کی سوچ کا تسلسل ہے۔
مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کو اب معلوم ہوا ہے اسرائیل کہاں جا رہا ہے
?️ 15 اگست 2023سچ خبریں: صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنی کابینہ کو درپیش
اگست
برطانوی پارلیمنٹ نے فیروز خان کو بھی ایوارڈ سے نواز دیا
?️ 28 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ بشریٰ انصاری، ماہرہ خان، ہانیہ عامر اور فہد
مارچ
عرب دنیا کیا کہتی ہے ایران سعودی تعلقات کے بارے میں؟
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور
جون
یمنی فوج کا اہم اعلان
?️ 24 جون 2023سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف نے کئی بار امن
جون
دیالہ میں داعش کے جرائم کی نئی تفصیلات اور عراقی حکام کا ردعمل
?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں: عراقی سیکورٹی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ داعش کے حملے
اکتوبر
اسرائیلی قیدی کا نتن یاہو سے خطاب
?️ 11 مئی 2025سچ خبریں: گزشتہ ہفتوں کے دوران قسام بریگیڈز نے متعدد ویڈیوز جاری
مئی
وفاقی کابینہ نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دے دی
?️ 31 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی
اگست
عید کے بعد وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں
?️ 13 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کےمطابق عید کے بعد وفاقی کابینہ میں
جولائی