معاشی اشاریے بہتر، مہنگائی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، مہنگائی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ معاشی استحکام، مہنگائی کے خاتمے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے متعدد اقدامات کیے۔ انہوں نے کہا کہ 2025ء میں بھی بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا، بد ترین سیلاب کے باوجود عالمی اداروں سے مدد نہ لینے کا فیصلہ کیا، معاشی اصلاحات کی بدولت سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ معاشی بہتری کے باعث متعدد قرضوں کی ادائیگی بروقت کی، 2025ء میں اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ کی کارکردگی بہترین رہی۔ اُن کا کہنا تھا کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری اہم کامیابی ہے، مالیاتی بچت اور قرضوں کی درست منصوبہ بندی سے 6 سے 7 سو ارب کی بچت کی، ٹیرف اصلاحات سے مالیاتی بہتری میں مدد ملی۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں نے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو سراہا ہے، ڈیجیٹلائزیشن سے عوام کی زندگی میں آسانی آئی ہے، 2026ء کے دوران 16 نئے آئی پی اوز متوقع ہیں۔

مشہور خبریں۔

ملک میں معیشت کی تباہی کی ذمہ دار مسلم لیگ ن ہے

?️ 20 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر

وفاقی حکومت کا ارسا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ سندھ حکومت نے مسترد کردیا

?️ 9 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت کا ارسا ایکٹ میں ترمیم کے

عمران خان اگلے 5 سال بھی حکومت کرے گا:وزیر داخلہ

?️ 4 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئوفاقی وزیر داخلہ

زیڈ جنریشن فلسطین کو کیسے آزاد کرائے گی؟

?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:فلسطین کی زیڈ جنریشن صیہونیوں کے لیے حل کے بغیر ایک

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

?️ 11 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے ابتدائی روز

وزیرستان میں متحرک دہشت گرد گروپ نے جنگ بندی کا اعلان کر دیا

?️ 2 اکتوبر 2021بلوچستان (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں متحرک

فلسطین کا واحد راہ حل

?️ 19 دسمبر 2023سچ خبریں: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے ایک بیان جاری کرتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے