?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ایران، آذربائیجان اور روس کے اعلیٰ سطح وفود کے اسلام آباد کے دورے، مصری وزیر خارجہ بھی دورہ پاکستان کے لیے تیار۔
سفارتی ذرائع کے مطابق رواں ہفتے مصر کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچے گا، مصری وفد کی قیادت مصری وزیر خارجہ بدر عبد العاطی کر یں گے۔ مصر کے وزیرِ خارجہ رواں ہفتے کے اختتام پر اسلام آباد پہنچیں گے، 2 روزہ دورے میں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق مصری وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مذاکرات بھی کریں گے، مذاکرات 29 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔
مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی امور پر گفتگو کی جائے گی، بات چیت میں غزہ کی تازہ صورتحال بھی شامل ہوگی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان کی بھارت کے ساتھ کشمیر کے معاملے پر ہوئی تھی خفیہ بات چیت
?️ 15 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اطلاعات کے مطابق پاکستان اور بھارت سے اعلیٰ
اپریل
اسٹیک ہولڈرز کا وی پی این رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ
?️ 28 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ
نومبر
نیتن یاہو جنگ روکنے اور قیدیوں کے تبادلے میں سب سے بڑی رکاوٹ
?️ 7 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے ایک سروے
جولائی
اپوزیشن نے اسمبلی کے آج اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے:مولانا فضل الرحمن
?️ 6 مارچ 2021پنجاب(سچ خبریں) سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان
مارچ
پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ مسلم امہ کے اتحاد و یکجہتی کا طاقتور پیغام ہے۔ یوسف رضا گیلانی
?️ 23 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے
ستمبر
لبنان میں مزاحمت کے طاقتور رکن نے صیہونیت کو کس چیزپر مجبور کیا؟
?️ 19 جون 2024سچ خبریں: الاقصیٰ طوفانی آپریشن کے آغاز سے اب تک تقریباً 9 ماہ
جون
نرسوں کی ہڑتال جاری رہنے سے برطانوی صحت کا نظام تعطل کا شکار
?️ 19 جنوری 2023سچ خبریں:انگلینڈ کے 55 طبی مراکز میں نرسوں نے صبح ساڑھے 7
جنوری
اسرائیل کو یورپ کے صیہونی مخالف موقف پر تشویش ہے
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: غزہ میں جاری نسل کشی اور وسیع پیمانے پر تباہی
مئی