?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سانپ کے کاٹنے کی ویکسین مہیا کرنے کا حکم دے دیا۔
وزیراعلی پنجاب نے سیلابی ریلے کی آمد کے پیش نظر آبادی کے بروقت انخلا کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ مریم نواز نے جانی نقصان سے بچاؤ کےلیے تمام تر میسر وسائل مہیا کرنے اور دریاؤں، ندی نالوں کے اردگرد کی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعلی پنجاب نے ستلج سمیت دیگر دریاؤں کی طغیانی کی صورتحال کی مانیٹرنگ اور سیلاب متاثرین کے قیام، طعام اور علاج کے بہترین انتظامات کی ہدایت کی ہیں۔
مریم نواز نے سیلاب متاثرین کے عارضی قیام کے لیے مناسب مقامات مہیا کرنے اور متاثرہ علاقوں میں سانپ کے کاٹنے کی ویکسین مہیا کرنے کا حکم دیا۔
وزیراعلی پنجاب نے قصور، پاکپتن، تونسہ اور دیگر علاقوں میں انتظامیہ اور ریسکیو کو الرٹ رہنے کا حکم دیا۔
مشہور خبریں۔
کینیڈا نے اپنے شہریوں سے مقبوضہ علاقوں کا سفر کرنے سے منع کیا
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: کینیڈا کی حکومت نے اس ملک کے شہریوں کے لیے
اگست
تاجکستان کے وزیر دفاع نے آرمی چیف سے ملاقات کی
?️ 14 جولائی 2021روالپنڈی(سچ خبریں) .پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)
جولائی
وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب؛ وجہ؟
?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا ایک انتہائی
جولائی
یوکرین جنگ کے بعد اسرائیل کے ہتھیاروں کی ریکارڈ توڑ فروخت
?️ 16 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے مطابق 2022 میں اس حکومت
جون
اسد عمر نے مراد سعید کو مبارک باد دی
?️ 28 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بنی نے وزیر برائے مواصلات کو
دسمبر
ہم روس کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے:امریکی صدر
?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روس کے
اپریل
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو پھانسی دینے کے حیران کن اعداد و شمار
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے حالیہ برسوں میں سعودی عرب
مئی
یوکرین کی شکایات کو مسترد کرنے کے ہیگ کورٹ کے فیصلے پر روس کا ردعمل
?️ 1 فروری 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے پہلے نائب مستقل نمائندے دمتری پولیانسکی
فروری