?️
رحیم یار خان (سچ خبریں) مریم نوازشریف نے رحیم یار خان میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور امدادی سرگرمیوں کا جائرہ لیا، اس موقع پر مریم نواز کو صورتحال پر بریفنگ دی گئی جبکہ وزیراعلی پنجاب نے سیلاب متاثرین کو چیک بھی دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تعلیم حاصل کرنے والے بچوں سے ملاقات بھی کی اور تحائف تقسیم کیئے، اس موقع پر انہوں نے متاثرین سیلاب کیلئے 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا جبکہ ایک متاثرہ شخص کو 20 لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔
مریم نواز نے متاثرین میں دودھ کے پیکیٹ، کپڑے اور جوتے بھی تقسیم کیے اور کہا کہ سیلاب متاثرین کا جو بھی نقصان ہوگا انہیں دیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سندھ حکومت کا 4400 اساتذہ کی بھرتی، 4 نئے آئی بی اے کمیونٹی کالجز کے قیام کا اعلان
?️ 1 جولائی 2025کراچی (سچ خبریں) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ
جولائی
وائٹ ہاؤس میں زلنسکی کی تحقیر؛ یوکرین جنگ کا مستقبل کس سمت جا رہا ہے؟
?️ 1 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زلنسکی کے
مارچ
بمباری رکے گی، محاصرہ ختم ہوگا تو جنگ بندی ہوگی؛یمنی عہدہ دار کا اقوام متحدہ سے خطاب
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:یمنی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نے
فروری
بن سلمان کے کیوب پروجیکٹ کو درپیش چیلنجز
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:امریکی نیوز چینل سی ان ان نے اپنی ایک رپورٹ میں
فروری
فلسطینیوں کے خلاف ایک اور امریکی شیطانی کھیل
?️ 12 اگست 2024سچ خبریں: امریکہ، مصر اور قطر نے اسرائیل اور حماس پر زور
اگست
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی حکومت کی بڑھتی ہوئی فسطائیت پر دنیا کی خاموشی کی مذمت
?️ 16 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین
اپریل
امریکہ کی نائن الیون کے بعد ہنگامی حالت میں مزید ایک سال کی توسیع
?️ 10 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی حکومت نے جمعرات کی شام 11 ستمبر 2001 کے حملوں
ستمبر
بھارت کو پاکستان کے نئے ایف 16 طیاروں کا خوف
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں: پاکستان کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے حوالے سے
ستمبر