?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ملک بھر میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، فوج تعیناتی کی منظوری چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی درخواستوں پر دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پاک فوج سول انتظامیہ کی معاونت کرے گی تاکہ محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔
وزارت داخلہ کے مطابق فوج تعیناتی کا مقصد ممکنہ سیکیورٹی خطرات سے نمٹنا اورعوام کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، فوجی دستے حساس علاقوں میں گشت اور سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کریں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 12 فیصد کمی
?️ 26 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں پاکستان
مارچ
ٹرمپ کی پالیسیوں نے امریکی معیشت کے ساتھ کیا کیا؟:امریکی عوام
?️ 29 اپریل 2025 سچ خبریں:تازہ ترین سی این این سروے کے مطابق 59 فیصد
اپریل
بدقسمتی ہے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کی خبریں ہیڈ لائنز بنتی ہیں، عمران خان
?️ 24 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم
ستمبر
کورونا: اگلے 48 گھنٹوں میں نئی پابندیوں کا اعلان متوقع
?️ 17 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اہم اجلاس منعقد
جنوری
نیتن یاہو کی قاتل حکومت پر ایک ڈالر بھی خرچ نہیں ہونا چاہیے:امریکی سینیٹر
?️ 31 جولائی 2025نیتن یاہو کی قاتل حکومت پر ایک ڈالر بھی خرچ نہیں ہونا
جولائی
7 لبنانی بینکوں پر مسلح حملے
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: لبنانی میڈیا نے آج دوپہرجمعہ کو اطلاع دی کہ اس
ستمبر
نیتن یاہو کو کمزور کرنے پر سابق صہیونی وزیر کی تنقید
?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی وزیر توانائی کارین الحرار نے ایک بار پھر
جنوری
میں نے ماضی میں بہت سی غلطیاں کی ہیں: سلمان خان
?️ 26 جون 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان نے اہم انکشاف
جون