مالی اداروں کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے: صدر

?️

کراچی (سچ خبریں)کراچی میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی مالی پالیسیاں نئے رجحانات کو مدنظر رکھ کر تشکیل دینا ہوں گی انہوں نے کہا کہ مالی اداروں کو مزید مستحکم اور جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، حکومت کی بہتر پالیسیوں کی وجہ سے ملکی معیشت مضبوطی کی جانب گامزن ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے دوران بہترین پالیسی اپنائی، دنیا میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی متعارف کرائی، ملکی ترقی کیلئے خواتین کو قومی دائرہ میں شامل کرنے کی ضرورت ہے۔

’’مصنوعی ذہانت سے انسداد مالی جرائم ‘‘کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت نے کہا کہ برینڈ پاکستان کو عالمی سطح پر فروغ دینے کی ضرورت ہے، ہمیں کھینچا تانی سے باہر نکلنا ہوگا، ٹیکسٹائل کے شعبہ میں روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں، پاکستان عنقریب پاکستان اچھے دن دیکھے گا، مہنگائی پر قابو پایاجارہاہے، خواتین کے لیے روزگار کے مزید مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا مغربی مفاد میں مشرقی تیمور کے تنازع پر الگ اور کشمیر کے مسئلہ پر الگ پالیسی اپنائی گئی۔  صدر مملکت نے کہابھارت میں معاشرے کے ساتھ یہ گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کے گھر کی تلاشی یا خانہ جنگی

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:ایف بی آئی کی جانب سے مار-ا-لاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی

نیتن یاہو نے اسرائیل کو تاریخ کی بدترین صورتحال تک پہنچا دیا ہے: صیہونی سابق آرمی چیف

?️ 28 جون 2026سچ خبریں:صیہونی سابق آرمی چیف گادی آیزنکوت نے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو

انگلینڈ میں بوڑھے لوگ اب بھی کام کرنا پر مجبور

?️ 2 مئی 2023سچ خبریں:اسکائی نیوز نیوز نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے لکھا کہ

تنازعہ کشمیر کی وجہ سے کشمیری خواتین شدید متاثر ہوئی ہیں،حریت کانفرنس

?️ 8 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت

وحشیانہ انداز بن سلمان حکومت کا وطیرہ

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کے سرگرم ادارے نے آل سعود حکومت کی جانب

سوڈان میں بغاوت کی مبہم صورتحال؛ تنازعات کا خاتمہ یا کشیدگی ؟

?️ 29 اپریل 2023سچ خبریں:اگرچہ سوڈان میں وقتی طور پر جنگ بندی ہو گئی ہے

پاکستانی خواتین نے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار: آرمی چیف

?️ 8 مارچ 2021راولپنڈی{سچ خبریں} یوم خواتین پر اپنے پیغام میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے

موبائل فون ہیکنگ کے خوف سے نتن یاہو بوکھلاہٹ کا شکار

?️ 31 جنوری 2026سچ خبریں:صہیونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی ایک تصویر سامنے آئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے