?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان برطانوی شہری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے قانون عقیل ملک نے کہا کہ قاسم اور سلیمان کی آمد کا مقصد سیاسی انتشار پھیلانا ہے تو انہیں پاکستان آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے اپلائی کیا تو متعلقہ حکام دورے کے مقاصد دیکھیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن میں اب تک 4 امریکی جارحیت کا اعلان
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ امریکی فوج یمن پر اب
جنوری
وزیراعظم نے کہا کسی کا بھی احتساب ہو سکتا ہے: فواد چوہدری
?️ 28 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ
اپریل
بن سلمان کے کیوب پروجیکٹ کو درپیش چیلنجز
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:امریکی نیوز چینل سی ان ان نے اپنی ایک رپورٹ میں
فروری
یورپی یونین کی غیر موثر ہتھیاروں کی پالیسی کا فائدہ
?️ 29 ستمبر 2024سچ خبریں: یہ یورپی یونین کے لیے ایک مہتواکانکشی ہدف ہے، جو
ستمبر
صارفین کی سہولت کے لئے واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
?️ 20 جولائی 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے
جولائی
اسرائیل امریکہ کی قیادت میں مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے: گینٹز
?️ 21 جون 2022سچ خبریں: اسرائیلی وزیر جنگ بینی نے آج پیر کو کہا
جون
حکومت نے مغربی ممالک کے خلاف مفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ کیا
?️ 18 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خربیں)تفصیلات کے مطابق حکومت نے مغربی ممالک میں بننے والے
اپریل
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران زرتاج گل، طارق بشیر چیمہ کے درمیان تلخ کلامی
?️ 16 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سنی اتحاد کونسل
مئی