?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کے معاملے پر حکومت نے اپنی حکمت عملی طے کرلی، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا اپوزیشن ارکان کے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ برقرار ہے اور حکومتی ارکان کو کورم پورا کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
پی ٹی آئی ارکان کے بغیر قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس معمول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو احکامات جاری کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے چیئرمین کی عدم موجودگی میں کنوینر اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔
حکومتی ارکان کو قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کے لئے کورم پورا کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اپوزیشن کےاستعفوں کے باوجود قائمہ کمیٹیوں کی ورکنگ متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ قانون سازی سمیت پارلیمانی نگرانی کیلئے قائمہ کمیٹیوں کا فعال رہنا ناگزیر ہے۔


مشہور خبریں۔
چین اور بھارت خود فیصلہ کریں کہ روسی تیل خریدیں یا نہیں:روس
?️ 29 اکتوبر 2025چین اور بھارت خود فیصلہ کریں کہ روسی تیل خریدیں یا نہیں:روس
اکتوبر
ٹوئٹر کے ساتھ اب کیا ہونے جا رہا ہے
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: ٹوئٹر میں کئی تبدیلیاں متعارف کرانے کے بعد ایلون مسک
جولائی
ٹرمپ نے ماسک کی تعرفات ختم کرنے کی اپیل پر کان نہیں دھرے:واشنگٹن پوسٹ
?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں:امریکی ارب پتی اور پروڈکٹیویٹی وزیر ایلون ماسک نے حالیہ دنوں
اپریل
اسرائیل کے لیے 2022 کو خونی سال کیسے کہا گیا؟
?️ 1 جنوری 2023سچ خبریں:سال 2022 صیہونیوں کے لیے تلخ رہا، تقریباً 30 صیہونیوں کی
جنوری
صہیونیوں کے ساتھ سرحدی تنازع میں حزب اللہ کی جیت ہوگی:عطوان
?️ 31 اگست 2022سچ خبریں:حزب اللہ کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لیے صیہونی حکومت
اگست
کیا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت ملے گی؟
?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے
جولائی
فلسطینی مجاہدین کا آیت اللہ خامنہ ای کے نام خط
?️ 18 مئی 2021سچ خبریں:حماس پولیٹیکل بیورو کے سربراہ نے ایران کے اسلامی انقلاب کے
مئی
حکومت پاکستان کا فلسطین کے لئے فوری امدادی پیکیج کا اعلان
?️ 30 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت پاکستان نے فلسطین کی مصیبت زدہ عوام
جولائی