?️
اسلام آباد (سچ خبریں) حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ فیض حمید میری چیخیں سننا چاہتے تھے۔
میاں جاوید لطیف اور ماہرِ قانون کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے فیض حمید سے متعلق گفتگو کی۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ مجھے بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا اور تشدد بھی کیا کیونکہ جنرل فیض حمید میری چیخیں سننا چاہتے تھے۔
کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ لاپتہ افراد کا ذمہ فیض حمید پر ہے، اس بارے میں فیض سے پوچھنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ فیض حمید صحافیوں کو بھی لاپتہ کرتے تھے، اُن سے اس سے متعلق پوچھا جانا چاہیے، وہ لاپتہ افراد کے ذمے دار ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایچ ایم ڈی اور لاوا کا ٹی وی چلانے والے فونز پیش کرنے کا اعلان
?️ 2 مئی 2025سچ خبریں: اسمارٹ فونز بنانے والی فن لینڈ کی کمپنی ایچ ایم
مئی
حکومت عدلیہ کیساتھ بھرپور تعاون کرے گی: وزیراعظم
?️ 7 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انصاف کی
ستمبر
حکومت انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کامعاملہ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی
?️ 10 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم
اپریل
حیفا پر حزب اللہ کے حملوں کے بارے میں صیہونی اخبار کا اظہار خیال
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع کے مطابق، اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے
ستمبر
سیلاب کے بعد مالیاتی دباؤ، حکومت کا 4 ہزار 800 ارب روپے قرض لینے کا منصوبہ
?️ 2 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ستمبر تا نومبر کے دوران اپنے
ستمبر
3 بار کے ناکام وزیراعظم کو چوتھی بارمسلط کرنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
?️ 14 جنوری 2024بلوچستان: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بظاہر
جنوری
دشمن قوتیں ہمارے اور چین کے تعلقات کمزور نہیں کر سکتیں:عمران خان
?️ 13 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور
اگست
امریکی کانگریس نے اسرائیل پر تنقید کرنے والی رکن کے ساتھ کیا کیا؟
?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت پر تنقید اور فلسطین
نومبر