?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ صوبےکے عوام کی بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہیں، ایک سال میں بہت حد تک چیزیں بدل گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، دوران اجلاس شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی گئی۔
ذرائع کے مطابق
اجلاس سے خطاب میں وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ بھارتی جارحیت کیخلاف بھرپور کامیابی پر مسلح افواج کو سلام پیش کرتے ہیں، حکومت پنجاب کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھنا چاہتی ہوں، مجھے اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے، اللہ تعالی نے ہمیں عزت دی۔
مریم نواز نے کہا کہ ہمارے دشمن ملک کی معیشت کا حجم ہم سے کئی گنا زیادہ ہے، ہمارے جے ایف تھنڈر طیاروں نے بھارت کے رافیل طیارے گرائے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
چین کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ، آسٹریلیا اور جاپان کا مشترکہ منصوبہ
?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکہ، آسٹریلیا اور جاپان نے چینی اثر و رسوخ کو روکنے
دسمبر
چین نے امریکا سے تعلقات بگاڑنے کے لئے نہیں کہا: منیر اکرم
?️ 4 دسمبر 2021اسلام آباد/اقوام متحدہ (سچ خبریں)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم
دسمبر
یمن کی موجودہ صورتحال قابل قبول نہیں:یمنی وزیر خارجہ
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:یمنی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم یمن بحران کا
جولائی
صیہونی حکومت میں سیاسی تعطل جاری
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:صہیونی اخبار معاریو کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا
اگست
صیہونی حکومت میں غیر ضروری دفاتر بند
?️ 2 نومبر 2023سچ خبریں:اخبار نے بدھ کو رپورٹ کیا کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن
نومبر
امریکہ کا روس کو انسانی حقوق کمیشن سے باہر کرنے کا مطالبہ
?️ 4 مارچ 2022سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرائن کے
مارچ
دفعہ 144 کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
?️ 12 مارچ 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف پاکستان تحریک
مارچ
چار دن میں عربوں ڈالر کا نقصان
?️ 16 مئی 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ساتھ موجودہ جنگ کے
مئی