?️
کراچی (سچ خبریں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ نہال ہاشمی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔
ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال، خصوصاً سندھ کے ترقیاتی منصوبوں اور بہتر سماجی خدمات کے حصول سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ صدرِ مملکت نے صوبے میں مؤثر طرزِ حکمرانی اور عوامی فلاح کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
آصف علی زرداری نے ہدایت کی کہ صوبے میں حکومت، سماجی، سیاسی اور کاروباری حلقوں کے ساتھ مؤثر اشتراکِ عمل کو فروغ دیا جائے۔
صدر مملکت نے کہا کہ قومی اور صوبائی سطح پر ہم آہنگی کے فروغ اور عوامی خدمت کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا رد عمل
?️ 18 جون 2026سچ خبریں:امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی
جون
غزہ جنگ کے بارے میں شکوک و شبہات
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوسرے مہینے
دسمبر
کرپشن کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی 27 اپریل تک عبوری ضمانت منظور
?️ 14 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) انسداد بدعنوانی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں سابق
اپریل
جانسن نے پوتن کو مگرمچھ سے تشبیہ دی
?️ 21 اپریل 2022سچ خبریں: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بھارت کے دورے کے
اپریل
عمان کے مفتی اعظم نے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ پر زور دیا
?️ 31 دسمبر 2022سچ خبریں: عمان کے مفتی اعظم احمد بن حمد الخلیلی نے
دسمبر
اردوغان نے ترک انتخابات کے انعقاد کے حکم نامے پر دستخط کئے
?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:ترکی میں گزشتہ ماہ آنے والے تباہ کن زلزلے کے باوجود
مارچ
کشمیریوں سے بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر سیاہ پرچم لہرانے کی اپیل
?️ 22 جنوری 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
جنوری
شہباز شریف کی سپیکر قومی اسمبلی، گورنرز، وزراء اعلی کو عیدالفطر کی مبارکباد
?️ 21 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عید الفطر کے
مارچ