?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدرِ مملکت آصف زرداری نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ، 23 جنوری کو دن 11 بجے طلب کر لیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین شرکت کریں گے جبکہ اجلاس کے ایجنڈے سے متعلق تفصیلات بعد ازاں جاری کی جائیں گی۔
یہ اقدام صدرِ مملکت کے اختیارات کے تحت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو بلانے کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل میں سیاسی اختلاف عروج پر
?️ 12 جون 2021سچ خبریں:اگر اسرائیل میں کچھ غیر متوقع نہیں ہوتا ہے تو ایتوار
جون
گرینڈ ہیلتھ الائنس کا پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی بند کرنے کا اعلان
?️ 28 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی
اپریل
سری لنکا کے مسلمان رواں سال حج کی سعادت سے محروم
?️ 3 جون 2022سچ خبریں:سری لنکا میں آزادی کے بعد سے سب سے زیادہ معاشی
جون
10 سال کی عمر سے صیہونی جیل میں قید فلسطینی مجاہد
?️ 2 اپریل 2025 سچ خبریں:معاذ سعید بلال، جنہیں محض 10 سال کی عمر میں
اپریل
افغانستان میں زلزلہ سے متاثرین کی امداد میں روک
?️ 28 جون 2022سچ خبریں: امریکہ انسانی حقوق کا دعویٰ کر رہا ہے اور اس
جون
مغربی سعودی عرب میں دھماکے کی غیر مصدقہ اطلاعات
?️ 30 جون 2022سچ خبریں: بعض ذرائع نے آج جمعرات کو اطلاع دی ہے کہ خمیس
جون
سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبہ شبوا پر 50 بار بمباری کی
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں: سعودی جارح اتحاد کے جنگجوؤں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
جنوری
ہم اسرائیل کو غزہ کے خلاف من مانی نہیں کرنے دین گے: ماسکو
?️ 27 فروری 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے پہلے نائب مستقل نمائندے دمتری پولیانسکی
فروری