سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

یکم دسمبر سے ڈھائی مہینے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں)سی این جی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کاخدشہ پیدا ہو گیا ہے اور قیمتوں کے اضافے کا امکان بڑھ گیا ہےاوریہ خدشہ  فیڈرل بیورو آف ریونیو نے سی این بی پر سیلز ٹیکس کی قیمت میں اضافہ کرنے کے بعد پیدا ہوا ہے سی این جی پر سیلز ٹیکس کی قیمت میں 60 روپے 53 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے عوام پر سی این جی بم گرانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے، جس کےلیے ریجن تو کےلیے سی این جی پر سیلز ٹیکس کی قیمت میں 60 روپے 53 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔

سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد ریجن ٹو کیلئے سی این جی پر سیلز ٹیکس کی قیمت 134 روپے 57 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل ریجن ٹو کیلئے سی این جی پر سیلز ٹیکس کی قیمت 74روپے 4پیسے فی کلو تھی، ریجن ٹو میں میں سندھ اور پوٹھوہار کے سوا پنجاب شامل ہیں۔

ریجن ون کیلئے سی این جی پر سیلز ٹیکس کی قیمت میں 58 روپے 34 پیسے فی کلو اضافہ ہوا ہے ، جس کے بعد ریجن ون کےلیے سی این جی پر سیلز ٹیکس کی قیمت 128 روپے 11 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔اس سے قبل ریجن ون کیلئے سی این جی پر سیلز ٹیکس قیمت 69 روپے 57 پیسے فی کلو تھی، ریجن ون میں خیبرپختونخوا، بلوچستان، راولپنڈی اسلام آباد اور گجرات شامل ہیں۔

مشہور خبریں۔

نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کے لیے جرمن حمایت کا اعلان

?️ 4 مئی 2022سچ خبریں:  جرمن چانسلر اولاف شولٹز نے منگل کو اعلان کیا کہ

چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے معاملے پر الیکشن ایکٹ میں ترامیم تجویز کر دیں

?️ 10 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کی تاریخ کے

ایچ ایم ڈی اور لاوا کا ٹی وی چلانے والے فونز پیش کرنے کا اعلان

?️ 2 مئی 2025سچ خبریں: اسمارٹ فونز بنانے والی فن لینڈ کی کمپنی ایچ ایم

پی ڈی ایم اے کا پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال بارے الرٹ جاری

?️ 20 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) پی ڈی ایم اے پنجاب نے شدید بارشوں کے

کشمیر اور پاکستان ایک جان ہیں، انہیں کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی:عظمیٰ بخاری

?️ 17 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری سے آزاد

امریکہ نے غزہ بحران کے بارے میں ایران سے کیا کہا ہے؟

?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایک

صنعا کا یمنی حاجیوں کے خلاف ریاض کے کریک ڈاؤن پر احتجاج

?️ 27 جون 2022سچ خبریں:   سعودی عرب نے نہ صرف یمن پر حملہ کر کے

صہیونیوں کا مغربی کنارے کے لوگوں پر خنزیروں سے حملہ 

?️ 12 اپریل 2025سچ خبریں: شمالی مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی وسیع مہم کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے