?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ میری تمام عوام سے اپیل ہے کہ وہ چوکس رہیں، غیر ضروری خطرہ مول نہ لیں۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ ضلع نارووال اس وقت شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہے، کوٹ نیناں کے مقام پر دریائے راوی میں سوا دو لاکھ کیوسک پانی کے اخراج نے وسیع علاقے کو زیرِ آب کر دیا ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نالہ ڈیک میں بھی شدید طغیانی جاری ہے، ضلعی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے، تاہم سیلاب کی سنگینی کے پیش نظر پاک فوج سے بھی معاونت طلب کر لی گئی ہے۔
وفاقی وزیر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں، میں خود بھی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے نارووال آ رہا ہوں، اللہ تعالی ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
باکو کو امریکی فوجی امداد کے بارے میں خدشات
?️ 28 جون 2022سچ خبریں: کئی سینئر امریکی قانون سازوں نے جمہوریہ آذربائیجان کو امریکی
جون
شلپا اور راج کندرا کے درمیان 12 سال پہلاوعدہ
?️ 22 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور اداکار راج کندرا کے
نومبر
یوم شہدائے پولیس پر اہم سیاسی رہنماؤں کے پیغامات
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا
اگست
گورنر پنجاب کا سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ریڈ کریسنٹ کو ایک کروڑ روپے عطیہ
?️ 5 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی طرف
ستمبر
دشمن بھوک سے فلسطینیوں کے ارادوں کو متزلزل نہیں کرسکتا
?️ 14 مارچ 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں سرکاری اطلاعاتی دفتر کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل
مارچ
افغانستان اور چین کے درمیان تیل کے معاہدے پر دستخط
?️ 7 جنوری 2023سچ خبریں: طالبان حکومت کے معدنیات اور تیل کے قائم
جنوری
سعودی ولی عہد کو اپنے قتل کا خطرہ
?️ 15 اگست 2024سچ خبریں: پولیٹیکو نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کے
اگست
عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کیلئے ٹیکس نوٹس جاری
?️ 14 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پنجاب کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پی ٹی
اپریل