?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو لاہور میں نعروں کا جواب دینے والا کوئی نہیں ملا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پر تبصرہ کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ماشاللہ سٹریٹ موومنٹ کل رات سے بنگلہ دیش کی تصویریں لگا کر خوش ہو رہی تھی۔
اُنہوں نے کہا کہ دن کی روشنی میں پول کھل گیا ان کو کوئی نعروں کا جواب دینے والا بھی نہ ملا، بس بہت سیر کر لی پاکستان کے یورپ لاہور کی اب واپس تشریف لے جائیں۔
وزیراطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اب سیر ہوگئی اب جائیں لاہور کو سکھ کا سانس لینے دیں ، پروٹوکول میں لاہور دیکھ لیا، اب خیبر پختونخوا کے لوگوں کی بھی داد رسی کر لیں اور واپس جاکر اُن کی بھی سن لیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وائلڈرز کی فتح پر مسلمانوں کو تشویش
?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں: انگریزی اخبار گارڈین نے مسلمانوں کے خلاف کھلی دشمنی معمول
اکتوبر
شامی بحران کی اصلی وجہ کیا ہے؟
?️ 25 جولائی 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے نائب مستقل نمائندے نے غیر
جولائی
ای سی سی: بجٹ سے چند ہفتے قبل ریکارڈ 4 کھرب 34 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور
?️ 6 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) مالی سال کے اختتام سے تین ہفتے قبل
جون
ہم صرف عزت یا عوام کیلئے ریلیف مانگتے ہیں۔ ندیم افضل چن
?️ 20 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلز پارٹی رہنما ندیم افضل چن نے کہا
اکتوبر
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج اہم معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا
?️ 27 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اور قومی اسمبلی میں علیحدہ
مارچ
الجولانی کی شامی فوجیوں کو دھمکی
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں:دہشت گرد گروہ ہیئت تحریرالشام کے رہنما ابو محمد الجولانی نے
دسمبر
یو ایس ایڈ کے ملازمین کی بڑے پیمانے پر برطرفی
?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں: ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یونائیٹڈ
فروری
بنگلہ دیش کی صورتحال پر پاکستان کا ردعمل
?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان نے بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی
اگست