?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سکیورٹی فورسز کی مؤثر اور بروقت کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کو گزشتہ دس برسوں کی سب سے بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
تحقیقی ادارے پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز (PICSS) کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2025 میں ملک بھر میں دہشت گرد حملوں اور جانی نقصان میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔
رپورٹ کے مطابق صرف اکتوبر میں 355 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 72 سکیورٹی اہلکار اور 31 شہری شہید ہوئے، دہشت گرد حملوں کے باعث مجموعی جانی نقصان میں 19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اگست کے مقابلے میں ستمبر کے دوران حملوں کی تعداد میں 52 فیصد کمی واقع ہوئی۔
سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، عزم، قربانی اور پیشہ ورانہ مہارت نے ملک بھر میں دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو کمزور کر دیا۔
ادارے کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ فورسز کی مؤثر کارروائیاں ملک میں امن و استحکام کے فروغ اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کی جانب اہم پیشرفت ہیں۔


مشہور خبریں۔
عمران خان کا بیانیہ وطن کی محبت اور اداروں کی بالادستی پر مبنی ہے۔چوہدری پرویز الہیٰ
?️ 28 جولائی 2022لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام عمران
جولائی
جاوید شیخ کا اپنے خاندان کو ’کپور‘ جیسا قرار دینے پر رد عمل
?️ 25 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار جاوید شیخ نے اپنے خاندان کو بھارت
ستمبر
قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت میں یمنیوں کا اجتماع
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:یمن کے عوام نے صوبہ الحدیدہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
جولائی
لوگ عراق اور اردن میں صیہونیوں کے خلاف سڑکوں پر
?️ 5 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج میں
نومبر
اردن کا بادشاہ ٹرمپ سے کیوں ڈرتا تھا؟
?️ 15 فروری 2025سچ خبریں: اردن کے شاہ عبداللہ بن حسین کے دورہ امریکہ کے
فروری
سعودیوں کے حج اخراجات میں اضافے کے بے وقت فیصلے کے پیچھے مقاصد
?️ 16 جون 2022سچ خبریں:سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ چند سالوں میں حج کے
جون
داخلی اور خارجی خطرات سے نمٹنے کی حکمت عملی میں اسرائیلی فیصلہ ساز ناکام
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے ادارے نے نئے سال کے
فروری
خونی فساد دم دبا کر بھاگ گیا:وفاقی وزیر داخلہ
?️ 29 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ خونی فساد دم
مئی