?️
کراچی (سچ خبریں) سندھ حکومت کی جانب سے بھی عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق صوبے بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر 6 جون سے 9 جون تک تعطیلات ہوں گی، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اداروں پر ہوگا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کی مناسبت سے جمعہ سے پیر تک کل چار دن کی تعطیلات ہوں گی، اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے بھی انہی تاریخوں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔
عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے، واضح رہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل پرستی کا جائزہ
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں: کوئی بھی صیہونی حکومت کو نسل پرست حکومت قرار دے
فروری
صیہونی حکومت کی صدام کے جوہری پروگرام کے خلاف آپریشن سے متعلق نئی دستاویزات جاری
?️ 24 جون 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نے 1981 میں عراق کے اوسیراک جوہری ری ایکٹر
جون
سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم
?️ 14 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صوبہ سندھ، بلوچستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
مارچ
عراق میں امریکی فوجیوں کے قافلے پر حملہ
?️ 11 جنوری 2022سچ خبریں: صابرین نیوز ٹیلیگرام چینل نے اعلان کیا کہ منگل کی
جنوری
ترکی میں پانچ سال قبل بغاوت کرنے کے بہانے 71 افراد کی گرفتاری
?️ 26 جنوری 2021سچ خبریں:ترکی کی سکیورٹی فورسز نے پانچ سال قبل ناکام بغاوت میں
جنوری
امریکی خارجہ پالیسی کی ترجیحات کیا ہیں؟
?️ 14 جون 2023سچ خبریں:امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ
جون
ارجنٹائن کے صدر کی ایران مخالف پالیسی پر قانونی بازپرس کی تحریک
?️ 25 جون 2025 سچ خبریں:ارجنٹائن کے صدر خاویر میلی کے ایران مخالف بیانات اور
جون
یمن تنازع کے پرامن حل کے لئے سعودی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
?️ 23 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان نے یمن تنازع کے پر امن حل کے لئے
مارچ