ساری سازش کے مرکزی کردار نوازشریف ہیں: شہزاد اکبر

شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظورکر لیا گیا

?️

لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ  ساری سازش کے مرکزی کردار نوز شریف ہیں ،پہلے ثاقب نثار کی جعلی آڈیو اور پھر رانا شمیم کا بیان حلفی آیاہے۔ شریف ڈاکٹرائن نہایت سادہ ہے، بندہ خرید لو یا پھر عدالتوں پر حملہ آور ہو جاؤ، انہیں آگاہ کردوں کہ اب شریف ڈاکٹرائن کا وقت گزرچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رانا شمیم کے بیان حلفی کا مقصد عدالت پر اثر انداز ہونا تھا، چارلس گھتری کا بیان واضح کرتا ہے کہ رانا شمیم بیان حلفی کا مرکزی کردار نواز شریف ہیں۔

قائد نون لیگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ شریف ڈاکٹرائن نہایت سادہ ہے، بندہ خرید لو یا پھر عدالتوں پر حملہ آور ہو جاؤ، انہیں آگاہ کردوں کہ اب شریف ڈاکٹرائن کا وقت گزرچکا ہے، رواں سال شریف خاندان کے کیسز میں سزاؤں کا سال ہوگا۔

مشیر وزیراعظم شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ نواز شریف کی بیرون ملک سے اب تک صرف 8 رپورٹس آئیں اور یہ بھی میڈیکل رپورٹس نہیں، ان کے ڈاکٹرز کے خطوط تھے، جن پر پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ نے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے

مشیر احتساب نے واضح کیا کہ پاکستان کے آئین میں صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں، ملک میں پارلیمانی نظام موجود ہے، جسے کسی دوسرے نظام میں تبدیل کرنے کے لیے آئین کے مطابق دو تہائی اکثریت درکار ہوگی۔

مشہور خبریں۔

ایران کے خلاف "اسنیپ بیک” کو فعال کرنے سے تنازعات کو کم کرنے میں مدد نہیں ملے گی: چین

?️ 26 ستمبر 2025سچ خبریں: چین کے خارجہ امور کے ترجمان، گو جیانون نے ایران کے

پاکستانی وزیر دفاع کی افغانستان پر حملے کے امکان کے بارے میں بات چیت

?️ 21 مارچ 2025سچ خبریں: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان میں تحریک طالبان

بیروت کے جنوبی مضافات کو زمین بوس کر دیا جائے: بن گویر کی شرمناک درخواست

?️ 31 مئی 2026 سچ خبریں:صہیونی ویب سائٹ مقام نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی

یورپی ٹرائیکا نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے کی حمایت کی: روس

?️ 11 جولائی 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نائب مندوب کے معاون

ایران کا شام میں امریکی فوجی اڈے کے کمانڈ سینٹر پر اچانک حملہ

?️ 17 جولائی 2026سچ خبریں: ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور (سپاہ پاسداران) نے اعلان

بی جے پی حکومت ایک منصوبہ بند طریقے سے کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کر رہی ہے: سول سوسائٹی

?️ 17 اپریل 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

چین میں زلزلے سے 66 ہلاک اور 250 زخمی

?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں:     جنوب مغربی چین میں پیر کو آنے والے زلزلے

ٹرمپ کی مقبولیت میں ایک بار پھر کمی،کیا کمزور معیشت ریپبلکنز کو شکست دے سکتی ہے؟

?️ 16 نومبر 2025 ٹرمپ کی مقبولیت میں ایک بار پھر کمی،کیا کمزور معیشت ریپبلکنز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے