سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

آرمی چیف ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرنے کے باعث انہیں جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں جبکہ سر پر بھی زخم آیا ہے، واقعے کے فوراً بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج ہیں اور ڈاکٹروں کی جانب سے ان کی حالت کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

میں نے ملک کیسے اور کب چھوڑا:بشار اسد کا بیان

?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کے سابق صدر بشار اسد کی طرف سے جاری ہونے

پینٹاگون سے 5 ہزار ملازمین کی برطرفی

?️ 22 فروری 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ دفاع، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ

آل سعود۔گستاخ اسلام۔ پاکستان میں ٹرینڈ

?️ 15 دسمبر 2021سچ خبریں:سائبر اسپیس کے صارفین نے سعودی حکومت کے حالیہ اقدامات کے

82% صہیونیوں کے لیے شمالی علاقے شمالی ناامن

?️ 13 نومبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے حملوں میں توسیع کے ساتھ شمالی مقبوضہ

عوام کے تعاون سے پاک افواج نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا۔ بیرسٹر سیف

?️ 25 ستمبر 2025پشاور (سچ خبریں) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات

عمران ریاض کیس: والد کو پولیس ورکنگ کمیٹی میں تحفظات بیان کرنے کی ہدایت

?️ 6 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کے والد کو

مصر کی قومی سلامتی کے خلاف صیہونی حکومت کے منصوبے کے بارے میں انتباہ

?️ 20 جولائی 2025سچ خبریں: مصر کے ایک نمائندے نے ملک کی قومی سلامتی کے

پنجاب: سیلاب سے 101 اموات، 4 ہزار 700 دیہات اور 45 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر

?️ 13 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) پنجاب میں دریائے راوی، ستلج اور چناب میں شدید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے