?️
اسلام آباد (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
مانسہرہ، نیل بان اور بٹگرام میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، نیل بان میں پہنچنے کیلئے ریسکیو ٹیم نے 8 کلومیٹر پیدل سفر کیا۔ پاک فوج کی ٹیم نے سیلاب کے باعث زخمی ہونے والوں کو طبی امداد دی،پاک فوج کی جانب سے 100 سے زائد مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
سیلاب متاثرہ خاندانوں کو دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء بھی فراہم کی گئیں،خراب موسم اور لینڈ سلائیڈنگ نے ریسکیو آپریشن کو متاثر کیا۔ پاک فوج کی ٹیم نے واپسی پر روڈ کلیئرنس کا کام بھی انجام دیا، پاک فوج کی ریلیف ٹیم واپس گورنمنٹ ہائی اسکول چھتر پلین پہنچ گئی۔
مقامی افراد نے پاک فوج کی بروقت امداد پر اظہار تشکر کیا،عوام نے پاک فوج کے انسانی ہمدردی پر مبنی اقدامات کو سراہا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
دوسرا خاشقجی سعودی جیل میں
?️ 23 مئی 2021سچ خبریں:ایک ماہ سے زائد عرصہ قبل لبنانی میڈیا میں سرخیوں میں
مئی
چین 5 طیارہ بردار بحری جہازوں اور 10 ایٹمی آبدوزوں سے لیس
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں: نئے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی
اگست
امریکی سینیٹ میں بھی غزہ کی حمایت
?️ 3 فروری 2024سچ خبریں: امریکی سینیٹ کے 25 ڈیموکریٹک ارکان نے امریکی صدر کو
فروری
ہم سب کو ملکر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعظم
?️ 25 اکتوبر 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
اکتوبر
تین ارب ڈالر مالیت کے میزائل کویت روانہ
?️ 7 اکتوبر 2022سچ خبریں: جمہوریہ اور جمہوری حکومتوں میں خلیج فارس کے جنوبی ساحلوں
اکتوبر
صیہونیوں کا انھیں گلے لگانے والوں کو ایک اور تحفہ
?️ 24 مارچ 2021سچ خبریں:غاصب صیہونی حکومت کی فوج کی حمایت میں صیہونی آباد کاروں
مارچ
پاکستان کے تمام مذاہب اور فرقوں سے دوستانہ تعلقات ہیں: شیخ رشید
?️ 23 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے
دسمبر
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
?️ 26 اپریل 2024اسلا م آباد: (سچ خبریں) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز کا
اپریل