?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں خطے میں قیام امن سیکیورٹی چیلنجز کے حوالے سے سیکیورٹی ڈویژن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس پاکستان میں ہوگی کانفرنس کا آغاز 17 مارچ سے وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔
پاکستان میں خطے میں قیام امن، سیکیورٹی چیلنجز کے حوالے سے سیکیورٹی ڈویژن کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس ہوگی جب کہ کانفرنس 17 مارچ سے 18 مارچ تک جاری رہے گی۔
کانفرنس میں شرکت کیلیے سیکیورٹی معیشت تجارت اور ڈپلومیسی کے شعبہ میں مہارت رکھنے والے بین الاقوامی ماہرین کو مدعو کیا گیا ہے اور متعدد ممالک سے مندوب اس کانفرنس میں شرکت کریں گے اور ایک دوسرے کے تجربات اور مشاہدات کا تبادلہ کیا جائے گا۔
17 مارچ کو وزیر اعظم عمران خان کانفرنس کا افتتاح کریں گے اور کانفرنس سے کلیدی خطاب کریں گے،اس کے بعد کانفرنس کے دو سیشن ہوں گے جس میں عالمی ماہرین حصہ لیں گے۔
کانفرنس کے دوسرے روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کانفرنس کے مہمان خصوصی ہونگے اور خطے کی صورتحال درپیش سیکیورٹی چیلنجز سے شرکاء کو آگاہ کریں گقے، کانفرنس کے مزید دو سیشن ہوں گے، جس میں معاشی ڈپلومیسی ، تجارت اور رابطوں کے فروغ پر گفتگو کی جائے گی۔


مشہور خبریں۔
برطانیہ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد بدترین معاشی صورتحال کا سامنا
?️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے ملک کی معاشی صورتحال کو
جولائی
ایران عرب معاہدے کے بعد شام اور امارات کے تعلقات میں توسیع: عبرانی میڈیا
?️ 21 مارچ 2023سچ خبریں:یروشلم پوسٹ اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں بشار الاسد کے
مارچ
وزیر اعظم نے اپنی غلطی تسلیم کر لی
?️ 30 اپریل 2021گلکت (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی
اپریل
نیتن یاہو دیوانہ ہے:امریکی حکام
?️ 21 جولائی 2025 سچ خبریں:امریکی حکام نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بے
جولائی
سیرت النبیؐ ہمیں ہر لمحہ رہنمائی فراہم کرتی ہے: صدرمملکت
?️ 19 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ
اکتوبر
توشہ خانہ سے تحائف حاصل کرنے والے تمام اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کی درخواست پر نوٹسز جاری
?️ 9 اگست 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف حاصل کر کے
اگست
غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست کے نتائج واضح ہو رہے ہیں۔ فوج میں ایک بڑا ردوبدل
?️ 24 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر 2023 کو سدرن کمانڈ میں
نومبر
حماس کا صیہونیوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے شواہد
?️ 2 نومبر 2025سچ خبریں:حماس کے وفد نے ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے
نومبر