?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے ملک سے رواں سال دہشتگردی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سنجیدہ ہے، 2026ء پاکستان سے دہشتگردی ختم کرنے کا سال ہوگا۔
خرم دستگیر نے کہا کہ ملکی خوشحالی کی راہ میں نمبرون رکاوٹ دہشت گردی ہے، دہشت گردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی دہشت گردی کے ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات کرنا چاہتی ہے تو حکومت تیار ہے، کل ہی بات شروع کر سکتی ہے۔
ن لیگ کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں دہشتگردی پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاسپورٹ بنوانے گیا تو خواتین نے نوازالدین صدیقی سمجھ لیا، سلیم معراج
?️ 18 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ورسٹائل پاکستانی اداکار سلیم معراج نے انکشاف کیا ہے
اکتوبر
شہباز شریف نے پنجاب کے ہسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کیلئے تجاویز طلب کر لیں
?️ 2 مئی 2022لاہور (سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے ہسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کے
مئی
حزب اللہ نے لبنان کو صیہونی دشمن اور داعش سے بچایا ہے: جبران باسل
?️ 17 اکتوبر 2021سچ خبریں:بیروت میں حالیہ واقعات کے سلسلے میں حزب اللہ اور امل
اکتوبر
صیہونی وزیر جنگ کی سابق صیہونی وزیر اعظم کے خلاف کاروائی
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوف گیلانت نے صیہونی فوجیوں
جون
ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے متنازع منصوبے کی تفصیلات؛ 5 اہم سوالات کے جوابات
?️ 8 فروری 2025سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے نے عالمی سطح
فروری
عمران خان نے امریکہ کا نام لے لیا
?️ 2 اپریل 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ اس سازش
اپریل
سعودی عرب میں اس وقت بھی ہمارے1600 فوجی موجود ہیں. خواجہ آصف
?️ 24 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان
ستمبر
26 دِن میں سیلاب متاثرین کو امدادی کارڈ فراہم، مریم نواز نے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا
?️ 20 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) 26 دِن میں سیلاب متاثرین کو امدادی کارڈ دے
اکتوبر