?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت پوری اپوزیشن سے مذاکرات کرنا چاہتی ہے لیکن پی ٹی آئی نے خود کو مذاکرات سے علیحدہ کرلیا ہے۔
رانا ثناء نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بھی تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ نہیں بیٹھ رہے۔ یہ صورتِ حال حوصلہ افزا نہیں ہے، اس پر کوئی تبصرہ خود وزیرِ اعظم ہی کرسکتے ہیں۔ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ دوسری جانب حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں پیپلز پارٹی سمیت حکومت کے تمام اتحادی شامل ہوں گے۔
اسی پروگرام میں بات کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی شفیع جان نے کہا کہ پی ٹی آئی غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ ان کی شرائط میں نئے انتخابات کا انعقاد اور نئے الیکشن کمشنر کی تعیناتی شامل ہے، ساتھ ہی حکومت کو پارٹی رہنماؤں اور خاندان کے لوگوں کی بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینا ہوگی۔


مشہور خبریں۔
سندھ کے تحفظات جائز ہیں، سکھر موٹروے کی تعمیر جلد شروع کریں گے، وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو جوابی خط
?️ 9 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد
اپریل
ملک بھر میں عیدالفطر پر مذہبی جوش و خروش، نماز کے اجتماعات، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں
?️ 31 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش
مارچ
وزیر داخلہ کا سوئس اکاؤنٹ کیس سے متعلق اہم بیان
?️ 11 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سوئس اکاؤنٹ کا کیس
اپریل
جدہ موسم جشن سعودی حکام کی اپنے غیر انسانی چہرے کو بہتر بنانے کی کوشش
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:سعودی عرب میں جدہ موسم کی تقریبات جو کہ سعودی حکومت
اپریل
غزہ کے خلاف ٹرمپ کے سازشی مؤقف پر فلسطینی گروپوں کا شدید ردعمل
?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے امریکی صدر
فروری
شام میں چرچ پر دہشتگردانہ حملہ
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اس ملک کے شہر
جولائی
ن لیگ کے ورکر اور تحریک انصاف کے ورکر میں یہ فرق ہے
?️ 12 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) "ن لیگ کے ورکر اور تحریک انصاف کے ورکر میں یہ
دسمبر
آگ اور محاصرے کے اندر سے جواب کے لیے تیار رہو؛یمنی عہدہ دار کا سعودی حکام سے خطاب
?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:یمنی قومی نجات حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کا کہنا
جنوری