🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پارک، سوئمنگ پول اور واٹر پارک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبوں کو میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23جون سے 29جولائی تک لینے کی ہدایت کی ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی اوسی کے سربراہ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس منعقدہ ہوا، جس میں معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نےبذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔
اجلاس میں ایس او پیز پر عملدرآمد اور ویکسی نیشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، جس پرشرکاء نے ملک بھر میں کورونا کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ سندھ میں کورونا کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا گیا۔
اجلاس میں طے کیا گیا کہ یواے ای کے مسافروں کو مخصوص لیبارٹریز سے کورونا منفی رپورٹ لانا ہوگی، خلاف ورزی پر ائیر لائنز پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، مسافروں کی جانب سے جعلی رپورٹس جمع کرانے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے۔
شرکاء نے یکم جون سے 50سال اوریکم جولائی سے 30سال سے زائد سیاحوں کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا ہے، تعلیمی سرگرمیوں کےازسرنومحفوظ آغازکیلئےاقدامات جاری ہیں، شعبہ تعلیم سےوابستہ افرادکی ویکسی نیشن لازمی قراردی ہے۔
مشہور خبریں۔
صنعا پر حملوں میں ممنوعہ امریکی بموں کا استعمال
🗓️ 25 فروری 2022سچ خبریں:سعودی فضائیہ صنعا پر اپنے حملوں میں باریک شدہ یورینیم والے
فروری
اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال، ایشیا کے بڑے بینک نے 4 ہزار ملازمتیں ختم کردیں
🗓️ 26 فروری 2025سچ خبریں: سنگاپور کے بڑے بینک ڈی بی ایس نے تقریبا چار
فروری
عراق نے خطے میں تنازعات کو پھیلنے سے روکا
🗓️ 22 فروری 2025سچ خبریں: عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے ہفتے کے روز بغداد
فروری
ہرزوگ کے آذربائیجان کا دورہ منسوخ کرنے کی اصل وجہ کیا تھی؟
🗓️ 18 نومبر 2024سچ خبریں: ہفتے کی شام صیہونی حکومت کے سربراہ اسحاق ہرزوگ نے COP29
نومبر
سعودی عرب نے اسرائیل کو بحیرہ احمر تک کی اجازت دی
🗓️ 13 نومبر 2021سچ خبریں: بحیرہ احمر امریکی بحریہ اور صیہونی حکومت اور نئے نارملائزرز
نومبر
موجودہ حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کا تحفظ ہے: وزیر اعظم
🗓️ 30 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں
اگست
امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافہ
🗓️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:نئے سروے بتاتے ہیں کہ 7 اکتوبر 2023 سےغزہ جنگ کے
جنوری
غزہ کی جنگ کو روکنے کا راہ حل
🗓️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں:الجزیرہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی
اکتوبر