حکومت آزادکشمیر نے کنٹرول لائن پر شہید، زخمیوں کے پیکیج کی منظوری دے دی

آزادکشمیر

?️

مظفرآباد (سچ خبریں) حکومت آزاد کشمیر نے کنٹرول لائن پر شہید، زخمیوں کے پیکیج کی منظوری دے دی۔

پیکیج کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق بھارتی گولہ باری سے شہید کے ورثا کو 10 ملین روپے دیئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی جارحیت میں شدید زخمی ہونے والوں کیلئے فی کس 20 لاکھ جبکہ دیگر زخمیوں کو 10، 10 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

رفح شیطانی حملوں کی لپیٹ میں

?️ 1 جون 2024سچ خبریں: غزہ پر صیہونی حکومت کی غیرمعمولی جنگ اور وحشیانہ حملوں،

وزیراعظم کا دارلحکومت کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ

?️ 2 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعظم عمران خان نے بغیر  پروٹوکول کے دارلحکومت کے مختلف

الیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع

?️ 14 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی

2000 سے اب تک صیہونیوں کے ہاتھوں کتنے فلسطینی گرفتار ہوئے ہیں؟

?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: 8 ستمبر 2000 کو الاقصیٰ انتفاضہ کے آغاز سے لے

تل ابیب کے بین گوریون ہوائی اڈے پر ایک زہریلا مادہ پھیلا

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:     عبرانی میڈیا نے آج جمعہ کی صبح اطلاع دی

اس سال حج کے لیے سعودی عرب کی شرط

?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال حج کی ادائیگی

ہلیری کلنٹن نے غزہ میں جنگ بندی کی مخالفت کی

?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں:امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ وہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے