جس طرح ہماری فورسز نے بھارت کو دھول چٹائی اس کی مثال نہیں ملتی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

?️

کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طرح ہماری فورسز نے بھارت کو دھول چٹائی اس کی مثال نہیں ملتی۔ ہماری فوج نے بھارت کو عبرتناک شکست دی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے نریندر مودی جیسے دہشت گرد کو دنیا بھر میں ایکسپوز کیا۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے دنیا کو مودی کا اصل چہرہ دکھایا۔ پوری بھارتی عوام آج مودی پر تنقید کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اختلافات ختم کر کے ہمیں ایک قوم بن کر چیلنجز کا سامنا کرنا چاہیے، وزیر اعلی سندھ نے تمام سیاسی جماعتوں کو اجلاس میں بلایا۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار رہا ہے، ہماری افواج نے جانوں کے نذرانے پیش کیے، ہم صرف امن چاہتے ہیں، پاکستان ایک متحد قوم ہے ہمیں یہ پیغام دنیا کو دینا ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے مستقبل کے لیے اسرائیل کے 4 خیالی محور

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں:اس حقیقت کے باوجود کہ صیہونی حکومت غزہ میں اپنے اہداف

تل ابیب کے وزیر خزانہ کو ایک عبرانی اخبار کا سخت طنز

?️ 11 اگست 2023سچ خبریں:پرستانہ عبرانی اخبار Ha’aretz نے صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ Betsilil

مقبوضہ علاقوں میں 2000 امریکی فوجیوں کا خصوصی مشن

?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں:بعض ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ  نے مقبوضہ علاقوں

یحییٰ سنور کا فلسطینی قوم اور دنیا کی اقوام کے نام اہم پیغام

?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے رہنما اسامہ حمدان نے

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب کے نئے ڈویژن، ضلع، 7 تحصیلوں کی معطلی پر عمل درآمد روک دیا گیا

?️ 21 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے نئے ڈویژن، ضلع اور

ایندھن کے بحران کے خلاف ارجنٹائن میں ٹرک ڈرائیوروں کا مظاہرہ

?️ 30 جون 2022سچ خبریں:   ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ٹرک ڈرائیوروں اور ٹرک

عظمت سعید کے لئے براڈشیٹ کمیشن سے استعفی دے دینا چاہیے: مریم نواز

?️ 27 جنوری 2021عظمت سعید کے لئے براڈشیٹ کمیشن سے استعفی دے دینا چاہیے: مریم

پاکستان بار کونسل کا کل یوم سیاہ منانے کا اعلان

?️ 17 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کی جانب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے