?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کے ساتھ کوئی باہر نکلنا نہیں چاہتا۔
تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو تحریک کے حوالے سے مسلسل جدوجہد کرنا ہوگی، معلوم تھا پانچ اگست کا نیتجہ بھی مایوس کن ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ کوئی باہر نہیں نکلنا چاہتا، سوشل میڈیا پر مجھے نو ماہ سے گالیاں دی جارہی ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلائی جارہی ہے، علیمہ خان نے آج پھر میرے خلاف بیانات دیے۔
ممبر قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ جب میرے خلاف بیانات دیں گے تو میں کیسے خاموش ہوں گا؟ پلانٹ کیے جانے کا بیانیہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کی وجہ سے ہے، آج پارلیمانی پارٹی نے بھی کہا کہ میرے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان کی دونوں جانب انتہا پسند ریاستیں ہیں
?️ 27 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ
دسمبر
استقامتی ردعمل میں حماس کی شرکت سے صہیونی میڈیا خوفزدہ
?️ 3 مئی 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی سے صیہونی حکومت کی طرف مسلسل راکٹ داغے
مئی
کرانہ باختری کے بارے میں اسرائیلی وزیر کا بڑا بیان
?️ 15 اگست 2025کرانہ باختری کے بارے میں اسرائیلی وزیر کا بڑا بیان صہیونی حکومت
اگست
علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزراء سے ملاقات
?️ 26 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزراء
مئی
بھارت میں کورونا وائرس کا نیا ریکارڈ، 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ سے سے زیادہ افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے
?️ 1 مئی 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارت میں کورونا وائرس نے نیا ریکارڈ قائم
مئی
صیہونیت کی حمایت میں تراس کے بیانات جرم کا تسلسل ہیں: حماس
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں: تحریک حماس کے رہنما سامی ابو زھری نے برطانوی
اکتوبر
رواں سال میں سعودی عرب میں پھانسی کی سزائیں دگنی
?️ 20 نومبر 2022سچ خبریں:اے ایف پی نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں
نومبر
بعد میں پتا چلتا ہے جن کی شادیاں نہیں چل رہی تھیں، وہ کہیں اور بھی چل رہے تھے، جویریہ سعود
?️ 5 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ جویریہ سعود نے کہا ہے کہ جن افراد
جون