?️
اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ بھارت اقلیتوں کے لیے جیل بن چکا ہے، بھارتی بربریت کیخلاف عالمی برادری کو کھڑا ہونا ہوگا۔
نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہراشرفی کا کہنا تھا کہ نریندرمودی حکومت میں تین برسوں میں 150 سے زائد چرچ جلائے گئے، بھارت میں 100 سے زائد مساجد کو شہید کیا گیا۔
حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ آسٹریلیا میں پیش آئے افسوسناک واقعہ میں بھی بھارتی شہری ملوث ہے، بھارت میں سکھوں، مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔
چیئرمین پاکستان علما کونسل کا کہنا تھا کہ مسلم امہ سے اپیل ہے کہ بھارتی بربریت کی شدید مذمت کی جائے، پاکستان کی حکومت اور عوام آسٹریلیا کےعوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شہبازشریف کی بارشوں، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت
?️ 23 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں
جولائی
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار
?️ 2 مئی 2023خیبر پختونخوا 🙁سچ خبریں) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے
مئی
وزیراعظم کے دورہ امریکا کے بعد اُڑان پاکستان شروع ہوگئی۔ عطا تارڑ
?️ 26 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے
ستمبر
مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین پر صہیونی فوج کا حملہ
?️ 25 جولائی 2021سچ خبریں:صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے کے مشرق میں فلسطینی مظاہرین
جولائی
جنگ اخبار کے نیوز ڈیسک جھوٹی خبروں کی تیاری کا مرکز ہیں:فواد چوہدری
?️ 13 مارچ 2022 (سچ خبریں)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جنگ اخبار کے نیوز ڈیسک
مارچ
عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال
?️ 23 جنوری 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان
جنوری
صہیونی حکومت کے جنوب لبنان میں متعدد علاقوں پر فضائی اور توپ خانے سے حملے
?️ 4 ستمبر 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوب لبنان کے علاقوں
ستمبر
پانچ ہزار دن برزخ میں، صیہونی جیلوں کی کہانی فلسطینی قیدی کی زبانی
?️ 18 جنوری 2023سچ خبریں:فلسطینی قیدی حسن سلامہ کی طرف سے تقریباً 200 صفحات میں
جنوری