?️
کراچی (سچ خبریں) کراچی سمیت ملک بھر میں انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کے آغاز پر بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی ویکسینیشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے و زیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے والدین کو خاص ہدایت کی ہے وہ بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی ویکسی نیشن کروائیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسداد خسرہ اور روبیلا مہم کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے والدین کو ہدایت کی کہ اپنے بچوں کو خسرہ اور روبیلا کی ویکسینیشن کروائیں۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کی کاوش سے رواں سال صوبے میں پولیو کا کوئی کیس نہیں ہوا، میڈیا کا شکرگزار ہوں جس نے پولیو کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیا۔
اُنہوں نے کہا کہ ای پی آئی 12 مختلف موذی امراض کے خاتمے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے جبکہ سیکریٹری صحت کو ویکسینیٹرز کے جائز مطالبات فوری حل کرنے کا کہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے یہ بھی کہا کہ ملک میں ویکسینیشن کی خصوصی مہم ہو رہی ہے، اس موقع پر احتجاج کرنا اور غیر ضروری مطالبہ کرنا ٹھیک نہیں۔سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ کوآپریٹو مارکیٹ میں لگنے والی آگ کے نقصانات کا سروے ہو رہا ہے، حکومت سے جو ہوسکے گا ضرور مدد کرے گی۔


مشہور خبریں۔
کیا امریکہ کو رفح شہر پر صیہونی حملے کے بارے میں معلوم تھا؟
?️ 12 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے اعلان کیا کہ امریکی رفح شہر پر
فروری
ترکی سعودی تعلقات کی نئی لہر پر ایک نظر
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: سعودی وزیر دفاع کے دورہ آنکارا کو ترک میڈیا میں
جولائی
یمن پر امریکی تسلط کے بارے میں دستاویزی فلم
?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:یمن کے المسیرہ نیوز چینل نے یمن پر امریکی تسلط کے
مئی
ایران میں بدامنی کے لیے بائیڈن کی دوبارہ حمایت
?️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں ایران میں
اکتوبر
بحیرہ روم ایک بار پھر تارکین وطن کی قتل گاہ
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:بحیرہ روم میں ایک بر پھر غیر قانونی تارکین وطن کے
اپریل
اسٹاک ایکسچینج میں 1132 پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 56 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر
?️ 13 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا
نومبر
سعودی عرب کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
?️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:سعودی عرب نے امریکہ اور اتحادیوں کو خبردار کر دیا
اپریل
الجزائر بھی مغربی ممالک کے ہاتھ سے نکل گیا
?️ 17 جون 2023سچ خبریں:الجزائر کے صدر نے ماسکو کے دورے کے دوران کہا کہ
جون