بلاول بھٹو کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

?️

کراچی (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھو پر حملہ نامنظور، ثالثی عدالت کے فیصلے نے بھی توثیق کر دی ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر یکطرفہ بھارتی فیصلے کی بین الاقومی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عالمی ثالثی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر کسی فریق کو یکطرفہ فیصلے کا حق نہیں ہے۔

واضح رہے کہ عالمی ثالثی عدالت (پی سی اے) نے پاکستانی مؤقف کی تائید کرتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کی عارضی معطلی کے بھارتی اعلان کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کے تحت جاری ثالثی کو یکطرفہ طور پر نہیں روک سکتا۔

مشہور خبریں۔

نابلس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ،36 فلسطینی زخمی

?️ 30 دسمبر 2022سچ خبریں:   فلسطینی فلسطینی ذرائع نے آج صبح مغربی کنارے کے مختلف

جرمن شہری: سالوں تک میں مغربی پروپیگنڈے سے دھوکہ کھاتا رہا، امام خامنہ‌ای کی شہادت نے میری آنکھیں کھول دیں

?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں: جرمن شہری «ڈاگمار گرولڈ» نے ایک وڈیو پیغام میں کہا

امریکی سینیٹروں کی ٹرمپ کے متنازع اقدام پر تنقید

?️ 3 جون 2026سچ خبریں:امریکہ میں ڈیموکریٹ قانون سازوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب

جاپان میں ٹرمپ کے ساتھ ملاقات پر پوٹن کے ساتھ ایک خاتون مترجم کا راز

?️ 29 ستمبر 2021 سچ خبریں:  رائٹرز کے حوالے سے بتایا  گیا کہ ٹرمپ کی

مصر کی فلسطینیوں کے ساتھ غداری کا سلسلہ جاری

?️ 23 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کی ظالمانہ ناکہ بندی میں اضافے کے

سویڈن ؟ سویڈن ؟ سویڈن ؟

?️ 24 جولائی 2023سچ خبریں:اسلامی تعاون تنظیم نے اتوار کو اس تنظیم میں سویڈن کے

ٹرمپ کے کان پر خراش غزہ میں قتل عام سے زیادہ اہم ہے؟

?️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ میں ایک فلسطینی میڈیا کارکن ابو صلاح نے ایک

مستحق بیماروں کے مفت علاج کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا اہم قدم

?️ 8 ستمبر 2021پشاور(سچ خبریں) خیبر پختونخوا حکومت نےمستحق بیماروں کے مفت علاج کرنے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے