?️
راولپنڈی (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی تمام کمیٹیوں سے فوری مستعفی ہوجائے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ بانی نے ضمنی الیکشن سے متعلق بیرسٹر گوہر، علی ظفر کو ہدایات دیں، بانی نے کہا ہے سیاسی کمیٹی اپنا فیصلہ کر کے کل میرے پاس آئے۔
انہوں نے کہا کہ بانی نے سیاسی کمیٹی کو ضمنی الیکشن سے متعلق آج رات مشاورت کرنے کا کہا ہے، بانی نے سیاسی کمیٹی کو ضمنی الیکشن سے متعلق آج رات مشاورت کرنے کا کہا ہے۔
علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک، ایک آنکھ میں تھوڑا سا مسئلہ ہے، ہم چاہتے ہیں آنکھ کے سپیشلسٹ بانی کو جیل جا کرچیک کریں۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بتایا ان کو پڑھنے کیلئے ایک اخبار بھی دیا جاتا ہے، بانی پی ٹی آئی ہمیشہ مشاورت کرتے ہیں، بشری بی بی کی صحت اب بہتر ہے، آج جیل میں بڑا اچھا ماحول تھا، آج ہم نے تین سے 4 گھنٹے اکٹھے گزارے ہیں۔
مشہور خبریں۔
میٹا نے ہالی ووڈ ستاروں کے اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کر دیے
?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: میٹا نے ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات جان سینا اور
ستمبر
ترکی کی ایک بار پھر زبانی فلسطین کی حمایت
?️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: ترک وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے فلسطین کی آزاد
اپریل
صیہونی آباد کاروں کو 17 ہزار ہتھیاروں کے لائسنس دئیے گئے
?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی ویب سائٹ 0404 نے لکھا ہے کہ فلسطینیوں
فروری
ہندوستان کی جانب افغانستان میں پیش رفت پر وسطی ایشیائی مذاکرات کی میزبانی
?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں: ہندوستانی نائب خارجہ ایس جشینکر نے کہا ہفتے سے ہم پانچ
دسمبر
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی: سوشل میڈیا تبصروں پر بشریٰ انصاری برس پڑیں
?️ 21 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی
جنوری
فرانس میں ایک بار پھر مظاہروں کا سلسلہ شروع
?️ 30 جون 2023سچ خبریں:فرانس میں گزشتہ دو راتوں سے جاری مظاہروں کے دوران تقریباً
جون
تھریڈز میں ٹرینڈنگ ٹاپکس کا فیچر متعارف
?️ 20 مارچ 2024سچ خبریں: میٹا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں
مارچ
روس نے منفرد جنگی طیارہ تیار کر لیا
?️ 12 فروری 2022ماسکو(سچ خبریں) روس نے ایک منفرد جنگی طیارہ تیار کر لیا ہے
فروری