?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سائٹس پر امریکی حملے سخت قابل مذمت ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ یہ حملے ہٹ دھرمی، جارحیت اور جنگی جرائم ہیں، یہ 2003 میں عراق جنگ کی طرح جھوٹ پر مبنی ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی اور فریب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی جنگیں نہ شروع کرنے کے وعدے سے پھر گئے۔
ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
واضح رہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکا بھی شامل ہوگیا ہے، امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے دعا گو ہیں۔ شرجیل میمن
?️ 16 فروری 2026کراچی (سچ خبریں) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بانی
فروری
پاکستان میں مہنگائی عمران خان کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی وجہ سے ہے
?️ 19 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ
مئی
ججزکا مقصد انصاف فراہم کرنا ہے، ذاتی انا کی تسکین نہیں۔ اعظم نذیر تارڑ
?️ 8 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا
جنوری
میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابی عمل کو مسترد کرتے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
?️ 15 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی کراچی اور میئر کے امیدوار حافظ
جون
غیرملکی پروازوں کی تعداد میں مزید کمی کردی گئی
?️ 2 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث
مئی
قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی بنیاد بنا
?️ 2 اکتوبر 2025قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی بنیاد بنا امریکی
اکتوبر
وزیر ریلویز حنیف عباسی کا کینٹ اسٹیشن کراچی کا دورہ
?️ 16 نومبر 2025کراچی (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ ریلویز حنیف عباسی نے کراچی کینٹ اسٹیشن
نومبر
قابضین کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہیں: حماس اور اسلامی جہاد
?️ 17 اپریل 2022سچ خبریں: مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی جرائم میں اضافے
اپریل