?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مشکل وقت میں پاکستان کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی۔
ایرانی صدر نے سیلاب سے جاں بحق افراد کے لیے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، ایرانی صدر نے وزیراعظم کے ساتھ گفتگو میں سیلاب متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہمدردی کے پیغام پر شکریہ ادا کیا۔
شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ٹیلی فونک رابطے پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی حمایت اور یکجہتی پر شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی صدر سے تیانجن چین میں ایس سی او سمٹ کے دوران ملاقات کا منتظر ہوں۔
وزیراعظم نے ایرانی صدر کو ایران کے سپریم لیڈر کے لیے نیک خواہشات کا پیغام دیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اب تک 3000سے زیادہ یوکرین کا فوجی انفراسٹرکچر تباہ ہوچکا ہے؛روس کا دعوی
?️ 12 مارچ 2022سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ
مارچ
صدر مملکت آرمی چیف کی تعیناتی پر مجھ سے مشورہ کریں گے
?️ 24 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان
نومبر
فضائی آلودگی سے ذہنی صحت پر اثرات سے متعلق اہم تحقیق
?️ 23 دسمبر 2021لندن (سچ خبریں)فضائی آلودگی سے ذہنی صحت پر اثرات سے متعلق اہم
دسمبر
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تازہ ترین دہشت گردانہ کاروائی میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
?️ 23 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے آئے دن
جولائی
بلوچستان کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا
?️ 8 اگست 2021کوئٹہ (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں یونیٹی روڈ پر دھماکے
اگست
غزہ میں امدادی کارکنوں کو کیوں قتل کیا گیا؟
?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: آسٹریلیا کے وزیراعظم نے غزہ میں بین الاقوامی امدادی کارکنوں
اپریل
اسرائیلی فوج کے ریزرو دستوں پر 2.3 ارب ڈالر کا بھاری بوجھ
?️ 12 مئی 2025سچ خبریں: غزہ کی جنگ کے آغاز کے 20 ماہ گزرنے کے
مئی
بلوچستان: اسکول بس پر خود کش حملہ، 3 طالبات سمیت 5 شہید، 38 زخمی، امریکا کی مذمت
?️ 21 مئی 2025بلوچستان: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول کے بچوں کو
مئی