اپوزیشن کے پاس ایک بھی رکن کا اضافہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

?️

پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس ایک بھی رکن کا اضافہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باجوڑ اور خیبرپختونخوا میں حالات پی ٹی آئی کی دہائیوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں، پی ٹی آئی نے پرامن صوبے کو شدت پسندوں کے حوالے کر دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی اہل ہوتا تو اپنے شہر ڈیرہ اسماعیل خان کو امن کا گہوارہ بنا دیتا، آج ڈی آئی خان میں شہری رات کو باہر نکلنے سے ڈرتے ہیں۔

امن بحال کرنے کے بجائے وزیراعلی ریاست کو چیلنج کر رہے ہیں، افواج پاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب نے امریکہ کے حکم پر یمن پر حملہ کیا : انصار اللہ

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے ایک رکن نے ایک ٹویٹ میں

پاک بحریہ کا ایک اور شاندار کارنامہ

?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے

عدم اعتماد کا معاملہ، ن لیگ کو پارٹی کے اندر مخالفت کا سامنا

?️ 1 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے

غزہ میں بھوک کا بحران کیا کر رہا ہے؟

?️ 11 مارچ 2024سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے غزہ سے ایسی تصاویر شائع کی ہیں

یوکرین کی امداد کرنے کے لیے امریکی شرطیں

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:ایک امریکی میگزین نے یوکرین کو فوجی مدد جاری رکھنے کے

غزہ جنگ میں اسرائیل کی اقتصادی ہار

?️ 9 اکتوبر 2024سچ خبریں: الاقصیٰ طوفان آپریشن کی پہلی برسی کے موقع پر اس عبرانی

ترکی میں دہشت گرد گروہوں سے تعلق کے الزام میں 27 افراد گرفتار

?️ 31 دسمبر 2022سچ خبریں:      ترک میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ ترکی

وزیر اعظم اسمبلی ممبران سے کر رہے ہیں ملاقاتیں

?️ 2 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے