?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر وزیراعظم رانا ثناءاللہ نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر اعظم رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر بھر میں مسلم لیگ ن پوری طرح متحرک ہے، مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی قیادت سے سیاسی مشاورت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل تمام اختلافات کو دور کرنا ہوگا، پاکستان میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی تمام سیٹیں جیتیں گے، ضلع کی سطح پر امیدواروں کے لیے مشاورت کی جائے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
تاریخ کو دوبارہ لکھنے کی مغرب کی ناکام کوشش
?️ 3 فروری 2025سچ خبریں: ویانا میں روسی سفیر نے اتوار کو ایک تقریر میں
فروری
سعودی ولی عہد کو اپنے قتل کا خطرہ
?️ 15 اگست 2024سچ خبریں: پولیٹیکو نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کے
اگست
برطانوی وزیر داخلہ کی ٹریفک جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کی کوشش پر ہنگامہ
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی وزیر داخلہ کے اپنے عہدے کا غلط استعمال کرنے اور
مئی
غزہ پر حملے میں صیہونی حکومت کو 300 ملین ڈالر سے زیادہ کا نقصان
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں:صہیونی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس حکومت کے لیے
اگست
عمران خان کی کابینہ کی اکثریت پی ڈی ایم کے خلاف ہے
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات
ستمبر
برطانوی محققین نے غزہ کے جرائم کے بارے میں صہیونیوں پر سوال اٹھائے ؟
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں:انگلستان میں فرانزک ریسرچ گروپ آرکیٹیکٹ چیکر اور ارشات گروپ کے
اکتوبر
ملک عدنان کے لئے وزیر اعظم کا بڑا اعلان
?️ 5 دسمبر 2021لاہور(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے میں
دسمبر
قابض آبادکار آگ سے نہ کھیلیں:فلسطینی مزاحمتی تحریک
?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض آباد کاروں کو خبردار کیا ہے
اپریل