?️
لاہور (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکہ سے کسی خیر کی توقع کرنا خود فریبی ہے۔
تفصیلات کے مطابق منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ امریکہ عالم اسلام کا مشترکہ دشمن ہے، کشمیر اور فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام امریکی سرپرستی میں ہورہا ہے، عراق اور افغانستان میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے بعد امریکہ وہی کھیل ایران میں کھیلنا چاہتا ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ مشترکہ دشمنوں کے خلاف عالم اسلام کو بھی مشترکہ حکمت عملی بنانا ہوگی، غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف امریکہ نے قرار داد ویٹو کردی۔
امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت اسلامی دنیا کا سربراہی اجلاس فوری اسلام آباد میں بلائے، پاکستان کے عوام ایران کے ساتھ ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیراعظم نے وسطی ایشیائی ریاستوں تک ریلوے نیٹ ورک کی توسیع کی منظوری دیدی
?️ 5 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے وسطی ایشیائی ممالک کے
جون
الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو ایف بی آر میں بڑی اصلاحات سے روک دیا
?️ 30 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیر اعظم
جنوری
روس میں 3 روزہ صدارتی انتخابات کا آغاز
?️ 15 مارچ 2024سچ خبریں: روس کے 3 روزہ صدارتی انتخابات کا آغاز اہل امیدواروں
مارچ
سیلاب کی تباہ کاریاں، پاکستان کو جی 77 کی مالیاتی سہولت سے استفادے کی تجویز
?️ 25 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں کے سبب
اکتوبر
ترکی اسرائیل تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں:صیہونی وزیر خارجہ
?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:اسرائیلی وزیر خارجہ نے انقرہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی عدم
اپریل
معاملہ طے پا جانا چاہیے: اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ معاملہ
اگست
چوہدری پرویز الٰہی کیوں غائب ہیں؟
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا
جولائی
نوشین شاہ کا فلم ڈائریکٹر پر 35 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کا الزام
?️ 21 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ نوشین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم
مارچ