اللہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا۔ شیخ رشید

?️

لاہور (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مجھے عمرے پر جانے سے روکا گیا تھا حکومت نے رٹ دائر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کوئی جواب جمع نہیں کرایا گیا، آج عدالت نے اس کیس کو چھٹیوں کے بعد رکھ لیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل شیخ رشید احمد کی عمرے پر جانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی تو وہ اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، جسٹس جواد حسن اور جسٹس رضا قریشی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی اور سماعت کے دوران عدالت نے جلد سماعت کی اپیل پر اعتراضات دور کردیے۔

پراسیکیوشن نے جواب جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کی، بعدازاں عدالت نے سماعت چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی تھی۔

مشہور خبریں۔

اگرمزید گیس چاہئے تو نورڈ اسٹریم 2 ہٹا دیں: پیوٹن

?️ 17 ستمبر 2022سچ خبریں:    روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعہ کے روز

وزراء نے لیا ویڈو اسکینڈل کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

?️ 13 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) 2018 کے سینٹ انتخابات کا ویڈیو اسکینڈل سامنے

پاکستان نے بھارتی وزارت داخلہ کا بیان مسترد کر دیا

?️ 30 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزارت داخلہ کا مقبوضہ کشمیرمیں

آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

?️ 11 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت

مریم نواز کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

?️ 6 مارچ 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر

تل ابیب نے کی امریکہ سے مدد کی درخواست 

?️ 23 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی ریجیم کے ٹی وی چینل 13 نے اطلاع دی ہے

لیکچر دینے کے بجائے مقامی مسائل پر توجہ دیں، پاکستان کا افغان وزارت خارجہ کے بیان پر ردعمل

?️ 7 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ کی ترجمان نے پاکستان کے اندرونی

کرزئی افغانستان سے باہر کیا کر رہے ہیں؟

?️ 20 دسمبر 2022سچ خبریں:افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے بیرون ملک بعض افغان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے