?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر کی ہدایات پر اسمبلی حکام نے حکومتی درخواستوں کو معطل کرنے کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔ پنجاب اسمبلی میں 26 ارکان کی معطلی اور نااہلی ریفرنس پر حکومتی اور اپوزیشن کمیٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے۔
ذرائع کے مطابق حکومتی و اپوزیشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد وزیرِ پارلیمانی امور پنجاب مجتبی شجاع الرحمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج کا اجلاس نتیجہ خیز رہا، حکومت و اپوزیشن کے درمیان اتفاقِ رائے ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس بات پر اتفاق ہوا کہ آئندہ اجلاس میں اپوزیشن و حکومتی ارکان کی طرف سے گالم گلوچ اور ممبر کی تضحیک نہیں کی جائے گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
الیکشن کمیشن نے فضل الرحمان پر لگائی روک
?️ 4 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے سربراہ جےیوآئی(ف) مولانا فضل
فروری
ابھی جنگ روکنے کا وقت نہیں آیا: اسموٹریچ
?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ نے غزہ کی پٹی میں
اگست
اگر قابض لبنان میں رہے تو حزب اللہ چپ نہیں بیٹھے گا ؟
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: حزب اللہ سے وابستہ لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمتی دھڑے سے
جنوری
اگلا ہدف کشمیر کے تنازعے کا ہند و پاک کے ساتھ حل: ٹرمپ
?️ 11 مئی 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک روز بعد جب انہوں
مئی
قومی سلامتی پالیسی سے عام آدمی کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا
?️ 28 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے وفاقی
دسمبر
نیتن یاہو کا تشہیراتی پروپیگنڈہ بھی ناکام
?️ 27 نومبر 2023سچ خبریں: جہاں اسرائیلی فوج غزہ کے خلاف جنگ میں اپنے اہم
نومبر
آپ دو تھپڑ ماریں گے ہم دس تھپڑ ماریں گے: مریم نواز
?️ 7 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے
مارچ
واشنگٹن پوسٹ: یورپ ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کا خواہاں ہے۔ امریکی حملے کے بعد مذاکرات مشکل
?️ 5 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایران کے ساتھ مذاکرات پر
جولائی