اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جانب بینکوں کے متعلق اہم اعلان کیا

سٹیٹ بینک

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ آئندہ ماہ 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر بینک دولت پاکستان عوام سے لین دین کے ‏لیے بند رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں میں تعطیل کے دن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر بینک دولت پاکستان عوام سے لین دین کے ‏لیے بند رہے گا۔

بتایا گیا ہے کہ آئندہ سال 3 جنوری بروز پیر کو تمام بینک، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیزعوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں گے۔ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بینکس، ڈی ایف آئیز، ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔ واضح رہے کہ سال نو کے آغاز کے پہلے دن صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرنے کے لیے ملک بھر کے تمام بینکس بند رہتے ہیں، اس روز بینکس کے آپریشنل کام جاری رہتے ہیں جبکہ عوامی لین دین بند کر دیا جاتا ہے۔

مشہور خبریں۔

ہم قیدیوں کو واپس لاییں گے: نیتن یاہو

?️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے صیہونی حکومت

وفاقی وزیر نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیجوا دیا

?️ 27 فروری 2022اسلام آباد ( سچ خبریں ) پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے

اسرائیلی وزیر دفاع: اسرائیل ایران کے خلاف موثر ڈیٹرنٹ پالیسی کی قیادت کرنے کی کوشش کر رہا ہے

?️ 5 جولائی 2025سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ کے خلاف 12 روزہ جنگ میں بھاری نقصان

صیہونی شہری کیا چاہتے ہیں؟ ایک سروے

?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: حالیہ سروے میں صہیونی عوام کی رائے سامنے آئی ہے

مقبوضہ فلسطین میں فائرنگ

?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں فائرنگ

غزہ کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کی تباہی، زخمیوں پر موت کا گہرا سایہ

?️ 5 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کی

داعش کے سابق سربراہ کی اہلیہ کو سزائے موت کا حکم

?️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: الکرخ فوجداری عدالت نے ابوبکر البغدادی کی اہلیہ کو داعش کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے