واٹس ایپ میسیجز میں گوگل سرچ کی آزمائش

?️

سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپس نے میسیجز کو ہائی لائیٹ کرنے اور میسیجز کے اندر گوگل سرچ کو شامل کرنے کی آزمائش شروع کردی گئی۔

واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ میسیجز میں ایک ایسے فیچر کے آزمائش کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے میسیجز میں اہم معلومات یا لنکس کے اندر گوگل لنکس خود ہی شامل کردیا جائے گا۔

یعنی اگر کوئی بھی شخص دوسرے صارف کو پی ٹی اے سے متعلق کوئی پیغام بھیجے گا تو واٹس ایپ کا سسٹم پی ٹی اے کو انڈرلائن کرکے اسے گوگل کے ساتھ منسلک کردے گا اور صارف کلک کرکے پی ٹی اے سے متعلق گوگل پر وہیں میسیج کے اندر ہی معلومات حاصل کر سکے گا۔

کمپنی کے مطابق مذکورہ فیچر کی آزمائش کا مقصد صارفین کو معلومات کی تصدیق کرنے یا معلومات کی مزید انفارمیشن حاصل کرنے کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔

فیچر کے تحت صارف کو موصول ہونے والے پیغامات میں اہم الفاظ خود ہی انڈرلائن ہوجائیں گے اور انہیں گوگل سرچ کے ساتھ منسلک کردیا جائے گا۔

مذکورہ فیچر کی آزمائش تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے، ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ اسے کب تک متعارف کرایا جائے گا، تاہم امکان ہے کہ اگلے سال تک اسے پیش کردیا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

’عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں.

?️ 29 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے

کویت کا صہیونی کمپنی کے ساتھ تعاون ختم

?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں:    کویت کے وزیر خزانہ عبدالوہاب الراشد نے اس ملک

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے

?️ 22 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) ماڑی پیٹرولیم  نے صوبہ سندھ میں تیل اور گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا، کمپنی کے منیجنگ

عدالتی احکام کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے کام نہیں ہوا، جسٹس منصور شاہ

?️ 16 دسمبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور

اسرائیلی جیلوں میں موت کی کوٹھریاں

?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: فلسطینی قیدیوں کے خلاف صہیونیستوں کے تشدد میں گزشتہ کئی ماہ

دوحہ مذاکرات کے بارے میں امریکی میڈیا کا اظہار خیال

?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی نیوز پورٹل آکسیوس نے اطلاع دی ہے کہ قطر کے

فیصل قریشی کی صاحبزادی نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیے

?️ 27 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار، پروڈیوسر و میزبان فیصل قریشی کی بڑی

صیہونیوں کے جرائم کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک ہزار امریکی طلباء کی گرفتاری

?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ امریکی پولیس فورسز نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے