?️
سچ خبریں:صہیونی حکومت کے سابق سفیر درور ایدار نے پوپ فرانسس کے غزہ جنگ کے خلاف موقف پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ان کے جنازے میں شرکت نہیں کرنی چاہیے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں اسرائیل کے سابق سفیر صہیونی حکومت کے سابق سفیر درور ایدار نے کہا کہ تل ابیب کو کسی نمائندے کو واٹیکان بھیجنے سے گریز کرنا چاہیے۔
درور ایدار نے الزام عائد کیا کہ پوپ فرانسس یہودی مخالف تھے اور انہوں نے جنگ غزہ کے دوران اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیا جبکہ صہیونی ریاست کے حق میں صرف چند رسمی جملے کہے۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب پاپ فرانسس گزشتہ روز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی وفات کے بعد دنیا بھر میں کیتھولک برادری اور امن پسند حلقے ان کے انسان دوست، انصاف پسند اور جنگ مخالف بیانیے کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
تاہم، پوپ کے فلسطینیوں کے حق میں بیانات اور اسرائیلی جارحیت پر تنقید کو لے کر صہیونی حلقوں میں ناراضی کی فضا ہے، جس کا اظہار سابق سفیر کے اس بیان سے بخوبی ہو رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہم روس کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے: نیٹو
?️ 5 مارچ 2022سچ خبریں:نیٹو کے سکریٹری جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ فوج
مارچ
سوڈانی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
?️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں: سوڈانی وزیر اعظم کے قریبی دو ذرائع نے رائٹرز کو بتایا
دسمبر
جنرل قمر جاوید باجوہ کی اقوام متحدہ کے ملٹری ایڈوائزر سے ملاقات
?️ 2 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ
اکتوبر
غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی تازہ ترین صورتحال
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت
جنوری
پاکستان، اٹلی مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کی میزبانی کے منتظر ہیں۔ عطا تارڑ
?️ 2 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے پاکستان،
جون
یمنی عوام کا غزہ کے لیے اسلامی ممالک سے مطالبہ
?️ 2 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے یمن کے عوام
فروری
اردنیوں کا اسرائیلی سامان لے جانے والے ٹرکوں کو روکنے کا انوکھا انداز
?️ 14 فروری 2024سچ خبریں: اردنی نوجوانوں نے اسرائیلی سامان لے جانے والے ٹرکوں کے
فروری
اسرائیلی قبضہ سے آزاد ہونا چاہیے: شہباز شریف
?️ 27 ستمبر 2025سچ خبریں: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی
ستمبر