سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک نے اسرائیل کے خلاف مسلسل کارروائیوں کو روکنے کے لیے امریکی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے، جس کا مقصد صیہونی حکومت کو بچانا تھا۔
عربی 21 کی رپورٹ کے مطابق، ایک یمنی ذریعے نے انکشاف کیا کہ امریکہ نے انصاراللہ کو اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کے بدلے مذاکرات اور یمن پر امریکی و اسرائیلی حملے ختم کرنے کی پیشکش کی، تاہم انصاراللہ نے یہ پیشکش سختی سے مسترد کر دی۔
یہ بھی پڑھیں: انصار اللہ کا پیغام امریکہ کے نام
ذرائع کے مطابق، امریکہ انصاراللہ کے ساتھ مذاکرات میں "چماق اور گاجر” کی پالیسی اپناتے ہوئے مالی امداد کی پیشکش اور دہشت گردی کی فہرست سے نام ہٹانے کی بات کر رہا تھا، جبکہ یمن کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کی دھمکیاں بھی دے رہا تھا۔
مزید پڑھیں: صہیونیوں میں ہمارا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں: انصار اللہ
ذرائع نے مزید بتایا کہ یمن کی جانب سے انکار کے بعد، بائیڈن حکومت نے اپنی آخری ایام میں عسکری اقدامات کی طرف رجوع کیا، تاہم، امریکہ یمن کی افواج کو بحیرہ احمر میں اسرائیل کے خلاف مسلسل کارروائیوں سے روکنے میں ناکام رہا۔
مشہور خبریں۔
نئے ٹیکس سے ملک میں ادویات مہنگی ہو گئی
جولائی
طلباء تحریک نے کیسے امریکی صیہونی آمریت کو کیسے مٹی میں ملایا ہے؟
مئی
غیرقانونی تارکین وطن کے انخلا کا عمل تیز کرنے کیلئے مزید کراسنگ پوائنٹس قائم
اکتوبر
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی آج پھرحاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، سماعت کل تک ملتوی
جولائی
کیا یوکرین کی فوجی امداد مغرب کے لیے خطرناک ہے؟
فروری
لاہور: پی ٹی آئی کی زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی جاری
مارچ
حماس کی جانب سے امریکی-صہیونی فوجی قیدی کی رہائی پر ٹرمپ کا ردعمل
مئی
امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کیں
مارچ