?️
سچ خبریں: حزب اللہ کے سینئر رکن محمود قماطی نے قابض اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے کے دعوے کے جواب میں کہا کہ اگر اسرائیلی فوج نے لبنان پر زمینی حملہ شروع کیا تو ہم انہیں شکست کا مزہ چکھائیں گے۔
لبنانی ویب سائٹ العہد کی پیر کی شب کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے سینئر رکن محمود قماطی نے صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کی سرزمین میں دراندازی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیلی فوج نے زمینی حملے کا آغاز کیا تو ہم انہیں شکست کا مزہ چکھائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا لبنان اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ کرنے کو تیار ہے؟
القماطی نے مزید کہا کہ اگر جنگ بڑھتی ہے تو ہمارے اتحادی بھی میدان میں آئیں گے۔
مزید پڑھیں: اسرائیل زمینی حملے کے لیے اچھی پوزیشن میں نہیں
اسرائیلی فوج کی لبنان کی سرحدوں کے ارد گرد نقل و حرکت کے ساتھ صیہونی حکام نے مسکفعام، المطلہ اور کفرگلعادی کے صیہونی بستیوں کو فوجی علاقے قرار دے دیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یوکرین کی شکایات کو مسترد کرنے کے ہیگ کورٹ کے فیصلے پر روس کا ردعمل
?️ 1 فروری 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے پہلے نائب مستقل نمائندے دمتری پولیانسکی
فروری
یوکرین کے بحران پر ردعمل کی وجہ
?️ 9 اگست 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ کے سابق مشیر جیمز کارڈن نے نیوز ایجنسی TASS
اگست
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق قانون سازی نہ ہونے پر الیکشن کمیشن کا اظہار مایوسی
?️ 30 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمشن آف پاکستان (ای سی پی) نے
ستمبر
عراق میں نئی سیاسی بحث، کیا محمد شیاع السودانی ایک بار پھر وزیرِاعظم بن سکیں گے؟
?️ 16 نومبر 2025 عراق میں نئی سیاسی بحث، کیا محمد شیاع السودانی ایک بار
نومبر
افغانستان سے امریکی انخلاء کے بارے میں امریکی سنیٹر کا حیرت انگیز بیان
?️ 17 اگست 2023سچ خبریں: امریکی کانگریس کے ریپبلکن سنیٹر نے افغانستان سے امریکہ کے
اگست
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
?️ 14 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی، شرح مبادلہ
جنوری
یمن کا محاصرہ ختم ہونے تک سعودی عرب پر حملہ جاری
?️ 21 مارچ 2022سچ خبریں: سعودی عرب پر یمن کے آج کے حملوں کے جواب
مارچ
بائیڈن اور اس کا مجرم خاندان زیلنسکی کا مقروض ہوگا، امریکہ نہیں:امریکی سنیٹر
?️ 11 اکتوبر 2022سچ خبریں:متعدد امریکی ریپبلکن نمائندوں نے واشنگٹن سے یوکرین کی امداد بند
اکتوبر