🗓️
سچ خبریں:امریکی سینیٹ کے اراکین نے روس کے خلاف نئی معاشی پابندیوں کا ایک بل پیش کیا ہے جو یوکرین جنگ میں مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں نافذ ہوں گی۔ یہ اقدام دونوں اہم سیاسی جماعتوں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی مشترکہ کوشش ہے۔
یہ بھی پڑھیں:روس کے خلاف امریکی سینیٹر کی نئی بیان بازی
سینیٹر لنڈسی گراہم ریپبلکن اور سناتور رچرڈ بلومن تھال ڈیموکریٹ کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کیا گیا،اس میں روس سے تیل، گیس، یورینیم اور دیگر اہم مصنوعات خریدنے والے ممالک پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ ہے، 25 ریپبلکن اور 25 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے اس بل کی حمایت کی ہے، جو یوکرین کے لیے دو جماعتی حمایت کو ظاہر کرتا ہے۔
واضح رہے کہ اس بل کا سیاسی مقصد روس پر جنگ بند کرنے کے لیے دباؤ بڑھانا،یوکرین کی خودمختاری کی حمایت کرنا اور مستقبل میں ایسی جارحیتوں کو روکنا۔
قابل ذکر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرین کے بارے میں متنازعہ موقف یوکرین خود جنگ کا ذمہ دار ہے ریپبلکن پارٹی میں اختلافات کا باعث بنا ہے۔
یاد رہے کہ روس نے مارچ میں یوکرین کے انفراسٹرکچر پر حملوں کو عارضی طور پر روکا تھا، لیکن مکمل جنگ بندی سے انکار کر دیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ملتان: مہر بانو قریشی یوم سیاہ کی ریلی سے گرفتار، پی ٹی آئی آج صوابی میں جلسہ کرے گی
🗓️ 8 فروری 2025ملتان: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج منائے جانے
فروری
شام کی جنگ ختم ہوچکی:صیہونی حکام
🗓️ 27 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام کی جنگ کا
فروری
وزیر اعظم کا تحریک انصاف کی حکومت میں نیب کی کاکردگی پر اطمینان کا اظہار
🗓️ 26 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی حکومت
مئی
اسپیکر قومی اسمبلی کی کاوشوں سے قانون سازی پرکمیٹی تشکیل
🗓️ 24 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں)اسپیکر قومی اسمبلی کی کاوشوں سے قانون سازی پر کمیٹی
جون
صیہونیوں کے اعلان کردہ امن علاقوں میں سب سے زیادہ قتل عام
🗓️ 27 مئی 2024سچ خبریں: فلسطینی حکام نے ان علاقوں میں غیرمعمولی مکمل قتل عام
مئی
امریکی صدارتی انتخابات میں اہم مسائل
🗓️ 8 فروری 2024سچ خبریں:2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کے 4 سالہ
فروری
اسرائیل کے نئے وزیر اعظم کی فلسطینیوں کے خلاف ہرزہ سرائی، مزاحمت کے خلاف کاروائی کی دھمکی دے دی
🗓️ 23 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) ایک طرف جہاں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں
جون
ریاض کے تل ابیب کے ساتھ پوشیدہ تعلقات
🗓️ 12 جنوری 2022سچ خبریں: لبنان میں سعودی سفیر ولید بخاری کی طرف سے حزب
جنوری