?️
سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف اسی صورت میں اسرائیل کا دورہ کریں گے جب تل ابیب اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ اور غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق ہو گا۔
صیہونی اخبار معاریو کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ فلسیطن کے ممکنہ دورے کی خبر دی ہے۔
المیادین کے مطابق، عبرانی اخبار معاریو نے رپورٹ دی ہے کہ امکان ہے کہ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ تل ابیب کا سفر کریں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کا یہ ممکنہ دورہ اس وقت انجام پائے گا جب اسرائیل اور فلسطینی تحریک حماس کے درمیان اسیران کا تبادلہ اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا جائے۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ صہیونی حکومت اس سے پہلے کئی بار اسیران کے تبادلے کے معاہدے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر چکی ہے۔ جبکہ حماس کا مؤقف ہے کہ اس معاہدے کی بنیادی شرط جنگ کا مکمل خاتمہ ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
الاقصیٰ طوفان کے آئینے میں مزاحمت کا محور
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: خطے میں مزاحمت کا محور اپنی ابتدا سے فلسطین کے
ستمبر
جنین میں صہیونیوں کی پسپائی کے بعد فلسطین میں بدلتی ہوئی مساوات
?️ 13 جولائی 2023سچ خبریں:فلسطین کی آزادی کے دوران جو مسائل ہمیشہ موجود تھے ان
جولائی
ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب
?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:ٹرمپ کے ایرنی ایٹمی معاہدے سے یکطرفہ طور پر نکل جانے
فروری
ترکی اور روس کے درمیان فوجی تعاون پر امریکہ کا ردعمل
?️ 18 اگست 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے بعض اطلاعات کے
اگست
ٹرمپ کیونکر انصار اللہ کے سامنے جھکنے پر مجبور ہوئے
?️ 10 مئی 2025 سچ خبریں:یمن پر مہینوں کی بمباری کے بعد امریکہ نے حملے
مئی
عالمی برادری صیہونیوں کے دہشت گردانہ جرائم کو روکے: شام
?️ 14 اپریل 2023سچ خبریں:مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے پے درپے حملوں کی مذمت
اپریل
مجھ سے شادی کے بعد عورتیں میرے شوہر کے پیچھے پڑ گئیں، اشنا شاہ
?️ 20 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) معروف اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ ان
دسمبر
داعش جیسے گروہوں پر عرب ممالک کے تیل کا کیا اثر ہوا ہے؟
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں: مشرق وسطیٰ قدرتی توانائی کے ذخائر کے لحاظ سے ایک منفرد
نومبر