?️
سچ خبریں:صیہونی اخبار ہارٹیز نے لکھا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے ٹرمپ کو پرانی سوچ سے نکل کر حقیقی تجویز دینی ہوگی۔ وقت ایران کے حق میں ہے اور ایران میں حکومت کی تبدیلی کا تصور اب عقلی نہیں رہا۔
ایک صیہونی میڈیا نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں لکھا: وقت اسلامی جمہوریہ ایران کے حق میں ہے اور ایران میں سیاسی نظام کی تبدیلی کے تصور پر عمل کرنا اب عقلی نہیں رہا۔
صیہونی اخبار ہارٹیز نےا پنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے ایران کی داخلی سیاست کے بارے میں پرانی اور آسان کردہ نظریات سے فاصلہ بنانا ہوگا اور تہران کو ایک حقیقی اور عملی تجویز پیش کرنی ہوگی۔
اس صیہونی میڈیا نے مزید کہا کہ ایران میں حکومت کی تبدیلی جیسے نظریات پر انحصار کرنا یا ایران کو ایک غیر معقول کھلاڑی تصور کرنا، اب آج کی حقیقت سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ یہاں تک کہ خلیج فارس کے عرب ممالک نے بھی واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ وقت ایران کے حق میں بڑھ رہا ہے۔
ہارٹیز نے لکھا: امریکی پالیسی کو اپنی نظریاتی اور پرانی سوچ سے فاصلہ بناتے ہوئے ایران کے ساتھ ایک زیادہ حقیقت پسندانہ اور قابل عمل سودے کی طرف بڑھنا چاہیے۔
بصورت دیگر، ایران کے جوہری بحران کے انتظام کا موقع ہاتھ سے نکل سکتا ہے اور شرائط تہران کے حق میں بدل جائیں گی۔


مشہور خبریں۔
پنجاب میں پیپلز پارٹی اورن لیگ کے درمیان اقتدار کا فارمولا طے
?️ 31 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)پیپلز پارٹی اورن لیگ کے درمیان پنجاب میں اقتدار کا فارمولا
مئی
اسرائیل میں سکیورٹی نقائص کی بھرمار ہے: صیہونی جنرل انسپکٹر
?️ 3 دسمبر 2025سچ خبریں:صہیونی جنرل انسپکٹر کی رپورٹ میں اسرائیل کی سکیورٹی میں سنگین
دسمبر
فردوس عاشق اعوان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
?️ 19 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے
جولائی
امریکی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں ہولناک آتشزدگی؛600 سے زائد مکانات نذرآتش
?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:امریکی ریاست کولاراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے اب
جنوری
فائزر کا سربراہ ویکسین کی 4 خوراکیں لگانے کے باوجود کورونا کا شکار
?️ 16 اگست 2022سچ خبریں: فائزر کے سی ای او البرٹ بوریلا نے پیر
اگست
دشمن سے نمٹنا بخوبی جانتے ہیں، انکے مقاصد پورے نہیں ہونے دینگے۔ وزیراعظم
?️ 6 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہم دشمن سے
مئی
بل گیٹس اور وزیر اعظم کا ٹیلفونک رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال
?️ 6 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس
اکتوبر
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو حتمی فیصلے سے روک دیا
?️ 31 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے
اکتوبر