سکیورٹی بیلٹ کا صیہونی نظریہ ایک وہم ثابت ہوا؛ صیہونی اخبار کا اعتراف

سکیورٹی بیلٹ

?️

سچ خبریں:صہیونی اخبار ہارٹیز نے خطے میں صہیونی حکومت کے سکیورٹی بیلٹ کے نظریے کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

صہیونی اخبار ہارٹیز نے اعتراف کیا ہے کہ سکیورٹی بیلٹ کا نظریہ ناکام ہو چکا ہے اور مقبوضہ علاقوں سے باہر قبضے کے ذریعے سلامتی کو یقینی نہیں بنایا جا سکتا۔ رپورٹ میں لبنان میں اسرائیل کی پالیسیوں کو بھی ناکام قرار دیا گیا۔

المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صہیونی اخبار ہارٹیز نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل ایک دشمن ماحول میں زندگی بسر کر رہا ہے، لیکن وہ ان علاقوں پر قبضہ کر کے اپنی سلامتی کو یقینی نہیں بنا سکتا جو اس کے اپنے نہیں ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی بیلٹ کا نظریہ محض ایک وہم ثابت ہوا ہے اور اس کی قیمت اس کی افادیت سے کہیں زیادہ ہے۔

اس سے قبل بھی صہیونی حکومت کے ایک سابق سیاست دان نے سن 2000 کی طرح لبنان میں ایک بار پھر اس حکومت کی ناکامی کے امکانات کا اعتراف کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ لبنان میں سکیورٹی بیلٹ قائم کرنے کا نظریہ ایک تباہ کن نسخہ ہے اور یہ ہرگز ہمارے مقاصد کو پورا نہیں کر سکتا۔

قابل ذکر ہے کہ صہیونی حکومت ہمیشہ لبنان اور شام جیسے دیگر ممالک کی سرزمین پر جارحیت کرتے ہوئے محفوظ علاقے اور سکیورٹی بیلٹ جیسی گمراہ کن اصطلاحات استعمال کر کے اپنے قبضے اور توسیع پسندانہ اقدامات کو جواز فراہم کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

صومالی لینڈ کی طرف تل ابیب کے متنازعہ اقدام کی وجوہات 

?️ 28 دسمبر 2025سچ خبریں: سابق مصری فوجی اہلکار اور سٹریٹجک امور کے ماہر سمیر

سرینگر میں جی20 اجلاس سے بھارت کے اغراض و مقاصد

?️ 23 مئی 2023سچ خبریں:عالمی معیشتوں کی تنظیم جی 20 کا سربراہی اجلاس رواں سال

نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم

?️ 6 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک لاہور شہر

جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق ہزاروں دستاویزات کو ڈی کلاسیفائیڈ کر دیا گیا

?️ 16 دسمبر 2021سچ خبریں: اے ایف پی کی خبر کے مطابق موجودہ امریکی انتظامیہ نے

مجھ سے رابطے کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ

?️ 5 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے وفاقی

امریکی رائے عامہ میں صیہونی بیانیہ کی ناکامی

?️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: حالیہ مطالعات اور قابل اعتماد سروے فلسطین اور صیہونی حکومت

الجزائری سفیر: ایران کے فوجی اور سول انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے

?️ 14 جون 2025سچ خبریں: الجزائر کے سفیر اور اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے نے

33 روزہ جنگ میں حزب اللہ نے امریکہ کے شیطانی منصوبے کو کیسے خاک میں ملایا؟

?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں:صیہونیوں نے جولائی 2006 میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے